پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی T20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پاک بنگلہ دیش سیریز کے بعد آئی سی سی T20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلسل چارT20 سیریز میں شکست کے بعد پاکستان کی فتح ہے۔یہ سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹاپ پوزیشن پر اپنے قدم جمائے ہوئے ہے۔شائقینِ کرکٹ پاکستانی ٹیم کے اس اعزاز پر خوش، کرکٹ ٹیم کی مزید کامیابیوں کے لیے دُعاگو ہیں۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی حکومتی رویے سے ناخوش، کھری کھری سُنا دی۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے پی۔ٹی۔آئی حکومت کے غیر مناسب رویے پر مایوسی …