کھیل

لاہور میں دونوں میچز کے 1 ہزار مالیت والے تمام ٹکٹ فروخت

[ad_1] لاہور: پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونے والے دونوں میچز کے 1 ہزار مالیت والے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے۔ پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مقابلے 20 اور 21 مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونگے، شام 6 بجے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوئی،ایک دن میں ہی ٹکٹ ناپید ہوگئے جس پر شائقین مایوسی کا اظہار کرتے نظر آئے۔   [ad_2]

مزیر پڑھیں

ڈیرن سیمی کا پاکستانیوں کے لیے محبت بھرا پیغام جاری

[ad_1] لاہور: پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پی ایس ایل تھری سے قبل پاکستانیوں کیلیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہم پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں، گذشتہ ایڈیشن کے فائنل میں بھی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں زبردست جوش و خروش تھا، بڑی خوشی ہے کہ میرے ساتھ …

مزیر پڑھیں

پشاور زلمی نے ثقلین مشتاق کو اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا

[ad_1] لاہور: پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی نے ثقلین مشتاق کو اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ پشاور زلمی نے ثقلین مشتاق کو اسپن بولنگ کوچ مقرر کردیا جب کہ گزشتہ سال ڈیرن سیمی کی قیادت میں ٹائٹل جیتنے والی فرنچائز کے ہیڈ کوچ محمد اکرم ہیں، اس کے علاوہ ’’دوسرا‘‘ کے موجد سابق عظیم اسپنر اتوار کو دبئی میں اسکواڈ جوائن کرلیں گے۔ کپتان سیمی نے بھی ثقلین کے تقرر …

مزیر پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا قائد اعظم یونیورسٹی میں شاندار استقبال

[ad_1] لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا قائد اعظم یونیورسٹی میں شاندار استقبال کیا گیا۔ پی ایس ایل تھری کی مہم جوئی قریب آتے ہی فرنچائز کی سرگرمیوں میں بھی تیزی آ گئی ہے،پرستاروں کی بڑی تعداد اسٹار کرکٹرز کو دیکھنے اور تصاویر بنوانے کے موقع سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔ قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ نے بھی یہ موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا،کھلاڑیوں نے مختلف شعبوں کا دورہ …

مزیر پڑھیں

پشاور زلمی نے اعزاز کے دفاع پر نگاہیں مرکوز کرلیں

[ad_1] لاہور: پی ایس ایل تھری میں پشاور زلمی نے اعزاز کے دفاع پر نگاہیں مرکوز کرلیں۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی،صدر ظہیرعباس،ڈائریکٹر اور ہیڈکوچ محمد اکرم،بیٹنگ کوچ یونس خان اور فیلڈنگ کوچ گرانٹ لیوڈن ہیں،فرنچائز کو پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کی مضبوط ترین ٹیم قرار دیا گیا تھا،شاہد آفریدی کی قیادت میں پشاور نے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو24رنز اور لاہور قلندرزکو9وکٹ سے مات دی، …

مزیر پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ ایک نئے روپ میں نظر آئے گی، بولنگ کوچ سعید اجمل

[ad_1] پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں شریک ٹیمیں رنگ جمانے اور حریفوں پر دھاک بٹھانے کیلئے تیار ہیں، فرنچائزز میں شامل کھلاڑیوں کی دبئی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ چھٹی ٹیم ملتان سلطانز بھی شامل ہونے کی وجہ سے اس بار ایونٹ زیادہ طویل، دلچسپ اور سنسنی خیز ہونے کی توقع ہے،ایک اہم بات یہ ہے کہ گزشتہ ایڈیشن میں فائنل میچ کے میزبان لاہور میں اس بار …

مزیر پڑھیں

کرکٹ کے ہیروں کو تراشنے والا گمنام جوہری

[ad_1] کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان کی جوہر شناس نظروں نے کلب کرکٹ سے کئی ایسے ہیرے تلاش کیے ہیں جنہوں نے آگے چل کر پاکستان کا نام روشن کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق، رومان رئیس، محمد اصغراور شان مسعود ان کی رہنمائی میں اپنا کھیل نکھارنے کے بعد مقام بنانے میں کامیاب ہوئے، ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ان سٹار …

مزیر پڑھیں

ملائیشیا میں ہوم سیریز؛ امیدوں کا محل بننے سے قبل ہی بکھرنے لگا

[ad_1] لاہور: ملائیشیا میں ہوم سیریز کرانے کیلیے امیدوں کا محل بننے سے قبل ہی بکھرنے لگا۔ سری لنکن ٹیم پر 2009میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد پاکستان نے اپنی تمام ہوم سیریز یواے ای میں ہی کھیلی ہیں،اس دوران صرف زمبابوے کی ٹیم 2015میں محدود اوورز کی سیریز کھیلنے کیلیے لاہور آئی، پی ایس ایل کے دونوں ایڈیشنز بھی امارات میں ہوئے،صرف گذشتہ ایونٹ کا فائنل لاہور میں کھیلا …

مزیر پڑھیں

تین ملکی ہاکی، پاکستان اور اومان کا مقابلہ 4-4 گول سے برابر

[ad_1] کراچی: تین ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور میزبان اومان کا مقابلہ 4-4 سے برابر ہوگیا۔ مسقط کے سلطان قابوس اسپورٹس کمپلیکس پر جاری ایونٹ میں ہفتے کو پاکستان اور اومان کی ہاکی ٹیمیں مدمقابل آئیں، گرین شرٹس نے کھیل کے ابتدائی 10 منٹ میں 3 گول داغ کر میزبان سائیڈ کو دباؤکا شکار کیا لیکن پھر قومی ٹیم اپنی برتری قائم نہیں رکھ پائی اور ایک مرحلے پر خسارے …

مزیر پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو نے بھی روہنگیا مسلمانوں کے لیے آواز اٹھادی

[ad_1] رئیل میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بھی روہنگیا مسلمانوں کے لیے آواز اٹھادی۔ رئیل میڈرڈ کے پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے عالمی برادری سے بنگلا دیش میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمان کی مدد کے لیے سامنے آنے کی درخواست کردی ہے۔ رونالڈو نے اپنے فیس بک پیج پر 2 تصاویر شیئر کیں ہیں، ان میں سے ایک میں وہ اپنے 4 بچوں کے ہمراہ موجود ہیں …

مزیر پڑھیں