کھیل

کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شاداب کی تین وکٹیں، گیانا واریئرز فتحیاب

لاہور: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شاداب خان کی تباہ کن بولنگ نے گیانا ایمازون واریئرز کی فتح کا راستہ بنا دیا۔ فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو 98پر 6وکٹیں گر چکی تھیں،کیموپاول(38) اور کرس گرین(28) نے 21گیندوں پر 48کی شراکت سے ٹوٹل 9وکٹ پر 155تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، اس سے قبل شعیب ملک بھی 28رنزکا حصہ ڈالنے میں کامیاب ہوئے تھے،میک کوئے نے4اور فواد احمد …

مزیر پڑھیں

مصباح الحق کی تہری ذمہ داریاں، مفادات کے ٹکراؤ کا خدشہ

لاہور: مصباح الحق کی تہری ذمہ داریوں سے مفادات کے ٹکراؤکا خدشہ موجود رہے گا جب کہ ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر پاکستان سپر لیگ سے وابستگی کے دورانیے کی تنخواہ پی سی بی سے وصول نہیں کریں گے۔ ہیڈکوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو پاکستان سپر لیگ کیلیے کام کے دوران پی سی بی سے معاوضہ نہیں ملے گا،قبل ازیں ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور بولنگ کوچ اظہر محمود …

مزیر پڑھیں

مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر اور گگلی کے مؤجد عبدالقادر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔  نیوز کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز اسپنر عبدالقادر حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے، ان کے بیٹے سلمان قادر نے ان کی موت کی تصدیق کردی ہے۔ نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے سلمان قادر نے بتایا کہ والد کو دل کا دورہ پڑا  اور انہیں فوری اسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم …

مزیر پڑھیں

ملنگا نے ٹی ٹوئنٹی میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

کینڈی: سری لنکن فاسٹ باولر لاستھ ملنگا نے ٹی 20 کرکٹ میں مسلسل چار گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا جب کہ انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میں شاہد آفریدی سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز بھی چھین لیا ہے۔  کینڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں لاستھ ملنگا نے نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن کے پرخچرے اڑا دیا، ایک ہی …

مزیر پڑھیں

پاکستان کے اسجد اقبال نےپہلی سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

ڈھاکا: پاکستان کے اسجد اقبال نےپہلی سارک  اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ موصولہ طلاعات کے مطابق  بنگلا دیشں کے شہر ڈہاکا میں منعقدہ چیمپئن شپ کے فائنل میں اسجد اقبال نے  اپنے ہموطن محمد بلال کو6-7 سے  شکست دی، ٹرافی کا فیصلہ آخری فریم میں ہوا۔ ایک موقعہ پر اسجد کو،3-6 کی سبقت حاصل تھی، اس طرح  پاکستان چیمپین شپ میں گولڈ اور سلور میڈل جیتنے میں کامیاب رہا،دونوں پاکستانی  کھلاڑیوں …

مزیر پڑھیں

نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی ’’ایڈوانس وکالت‘‘ شروع

 لاہور:  نئے ڈومیسٹک اسٹرکچرکی ’’ایڈوانس وکالت‘‘  شروع ہو گئی، بورڈ نے راشد لطیف، رمیز راجہ، شاہد آفریدی، سرفرازاحمد،بازید خان،اظہرعلی،فواد عالم، شان مسعود و دیگر کے تعریفی بیانات جاری کیے۔ نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر ابھی تجرباتی مراحل میں ہے، سیزن کا آغاز 14ستمبر کو قائد اعظم ٹرافی کے ساتھ ہوگا، یہ تجربہ کامیاب ہوگا یا ناکام اس کا فیصلہ تو آنے والا وقت ہی کرے گا لیکن پی سی بی کی جانب …

مزیر پڑھیں

نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچ آج مظفر آباد میں کھیلا جائے گا، اہم کرکٹرز شریک

 لاہور:  چیئرمین پی سی بی الیون اور آزاد کشمیر پرائم منسٹر الیون کے مابین نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچ جمعے کو مظفر آباد میں کھیلاجائے گا۔ یوم دفاع کے روز شیڈول اس میچ کا مقصد علاقے میں کرکٹ کو فروغ دینا ہے، صبح 10 بجے شروع ہونے والے مقابلے میں قومی اور مقامی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ سرفراز احمد پی سی بی چیئرمین الیون کی قیادت کریں گے، کھلاڑیوں …

مزیر پڑھیں

غیرملکی سی ای او کا تقرر، جاوید میانداد پی سی بی پر برس پڑے

کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد پی سی بی پر برس پڑے، ان کا کہنا ہے کہ کیا پاکستان کے لوگ مر گئے جو  کرکٹ چلانے کیلیے غیرملکی لائے جا رہے ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان کا نام لیے بغیر کہا کہ حکومت اور بورڈ جواب دے کہ کیا ہمارے لوگ اس قابل نہیں …

مزیر پڑھیں

ڈومیسٹک ایونٹس، غیر ملکی کرکٹرز کیلیے بھی دروازہ کھل گیا

 لاہور:  پی سی بی نے غیر ملکیوں کیلیے بھی ڈومیسٹک کرکٹ کا دروازہ کھول دیا جب کہ ہر صوبائی ایسوسی ایشن بورڈ کی اجازت سے کسی ایک کھلاڑی کی خدمات حاصل کرسکے گی۔ پی سی بی نے نئے اسٹرکچر کے تحت ڈومیسٹک سیزن کیلیے پلیئنگ کنڈیشنز متعارف کرا دیں،کوالیفیکیشن قوانین کی شق 1.2کے مطابق کوئی بھی کرکٹر سیزن میں صرف ایک ہی ایسوسی ایشن کی جانب سے کھیلنے کا پابند …

مزیر پڑھیں

شاہد آفریدی پاک فضائیہ کی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے گھر پہنچ گئے

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پاک فضائیہ کی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے گھر پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفریدی نے کہا کہ 6 ستمبر کی مناسبت سے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور اس سلسلے میں وہ پاک فضائیہ کی شہید خاتون پائلٹ مریم مختار کے گھر پہنچ گئے۔ Defence …

مزیر پڑھیں