کھیل

پی ایس ایل؛ نامکمل وینیو پشاور میں میچز کی راہ میں رکاوٹ

کراچی:  نامکمل وینیو پشاور میں آئندہ برس پی ایس ایل میچزکی راہ میں رکاوٹ بن گیا جب کہ پی سی بی نے تجویزکوناقابل عمل قرار دے دیا ہے۔ زلمی نے آئندہ برس 3 پی ایس ایل میچز کی پشاور میں میزبانی کا ارادہ ظاہر کیا تھا، مگر پی سی بی نے اس تجویز کو قابل عمل قرار نہیں دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ سینئر جنرل منیجر آپریشنزپی ایس ایل عثمان …

مزیر پڑھیں

مکی آرتھر کو انگلینڈ اور سری لنکن کوچنگ ملنے کی امیدیں بھی دم توڑنے لگیں

 لاہور: جذباتی مکی آرتھر کو انگلش ٹیم کی کوچنگ ملنے کی امیدیں بھی دم توڑنے لگیں۔ ای سی بی کسی ٹھنڈے دل و دماغ کے مالک کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا خواہاں ہے،انگلینڈ کو فاتح ورلڈکپ بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے ٹریور بیلس آئندہ ماہ کے وسط میں ایشز سیریز مکمل ہونے کے بعد دستیاب نہیں ہوں گے، انھیں آئی پی ایل کی فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کو …

مزیر پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کیلیے راہیں کھلنے کا امکان روشن

 لاہور:  پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی کیلیے راہیں کھلنے کا امکان روشن ہوگیا جب کہ سری لنکن سیکیورٹی وفد نے کراچی کے بعد لاہور میں بھی انتظامات کا جائزہ لے لیا۔ پاکستان اکتوبر میں ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز کی ہوم گراؤنڈز پرمیزبانی کا خواہاں ہے، انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے سری لنکن سیکیورٹی وفد نے بدھ کو کراچی کا دورہ کیا تھا،اب گذشتہ روز مہمانوں کو لاہور میں …

مزیر پڑھیں

جنوبی افریقا کے بلے باز ہاشم آملہ نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

 کیپ ٹاﺅن: جنوبی افریقا کے اسٹار بیٹسمین ہاشم آملہ نے تینوں طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جنوبی افریقی اوپنر نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیا، رنز کی مشین ہاشم آملہ کا انٹرنیشنل کیریئر 15 سالوں پر محیط تھا، اس عرصے کے دوران انہوں نے تینوں طرز کی کرکٹ میں مجموعی طور پر 349 میچز میں جنوبی افریقا …

مزیر پڑھیں

چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ؛ شعیب اختر نے پلان بھی تیار کرلیا

 لاہور: چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے شعیب اختر نے اپنا پلان بھی تیارکرلیا۔ پی سی بی کا چیف سلیکٹر بننے کی دوڑ میں راشد لطیف، شعیب اختر اور محسن حسن خان شامل ہیں، سابق پیسرکا کہنا ہے کہ میری بات ضرور ہوئی ہے، فی الحال اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ مجھے کوئی سفارشی فون نہیں آئے گا،اگر موقع ملا تو …

مزیر پڑھیں

نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، شعیب ملک اور حفیظ  کی چھٹی

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے تاہم شعیب ملک اور حفیظ فارغ کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 20-2019 کے کرکٹ سیزن کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں کھلاڑیوں کے معاوضوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی 2019 سے 30 جون 2020 تک نافذ العمل ہوگا۔ گزشتہ سال سینٹرل کنٹریکٹ 33 کھلاڑیوں کو دئیے گئے …

مزیر پڑھیں

نیوزی لینڈ کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کرلی

کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کے سابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کرتےہوئے کنگز الیون پنجاب کی کوچنگ چھوڑ دی۔ اکتوبر 2018 میں مائیک ہیسن نے کنگز الیون پنجاب کی کوچنگ کے لئے 2 سال کا معاہدہ کیا تھا تاہم انہوں نے معاہدہ کو ختم کرتے ہوئے عہدے سے الگ ہونے کا سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے سابق کوچ نے کنگز …

مزیر پڑھیں

راشد لطیف نے سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان پر سوالیہ نشان لگادیا

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی کے تقرر سے قبل ہی سینٹرل کنٹریکٹ کے اعلان پر سوالیہ نشان لگادیا۔ سابق کپتان راشد لطیف نے سلیکشن کمیٹی تشکیل دیے جانے سے قبل ہی 19 کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیے جانے کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کیا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اب سلیکشن …

مزیر پڑھیں

مکی آرتھر کا دور؛ ٹیسٹ اور ون ڈے میں مایوس کن پرفارمنس

 لاہور:  مکی آرتھر کے دور میں پاکستان کی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ تباہی سے دوچار رہی جب کہ سابق ہیڈ کوچ کے دور میں سب سے بڑی کامیابی چیمپئنز ٹرافی کی صورت میں حاصل ہوئی۔ سابق پیسر وقار یونس کی رخصتی کے بعد مکی آرتھر 6 مئی 2016 کوپاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کئے گئے،ان کا انتخاب رمیز راجہ اور وسیم اکرم پر مشتمل کمیٹی نے کیا، مکی …

مزیر پڑھیں

امپائرز کی اکثریت نیوٹرل کی حیثیت سے ہی خوش

 لندن:  امپائرز کی اکثریت اپنی نیوٹرل حیثیت سے ہی خوش ہیں۔ پہلے ایشز ٹیسٹ میں میچ آفیشلز کی جانب سے بہت زیادہ غلطیوں کی وجہ سے رکی پونٹنگ، گلن میک گرا اور مائیکل وان وغیرہ نے نیوٹرل امپائر کی پالیسی ختم کرتے ہوئے اہم سیریزکیلیے بہترین دستیاب آفیشلز کے تقرر پر زوردیا تھا تاہم امپائرز کی اکثریت سمجھتی ہیں کہ وہ خود پرغلطی، نظر کی کمزوری و دیگراعتراضات تو قبول کرسکتے …

مزیر پڑھیں