کھیل

دورہ پاکستان سے انکار تھسارا پریرا اور نیروشن ڈکویلا کو مہنگا پڑ گیا

دورہ پاکستان سے انکار پر سری لنکن کھلاڑی تھسارا پریرا اور نیروشن ڈکویلا کو کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شرکت کیلیے درکار این او سی سے محروم ہونا پڑگیا۔ گزشتہ روز سری لنکن ون ڈے ٹیم کے کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے، ٹی ٹوئنٹی کپتان لیستھ مالنگا، اینجیلو میتھیوز، سورنگا لکمل، اکیلا دھننجایا، دنیش چندیمل، دھننجیا ڈی سلوا، کوشل پریرا، نیروشن ڈکویلا اور تھسارا پریرا سمیت 10 کرکٹرز نے ون ڈے اور …

مزیر پڑھیں

پاکستان کے مشہور پہلوان جھارا پہلوان کو ہم سے بچھڑے آج 28 برس گزرگئے

پاکستان کے مشہور پہلوان محمد زبیر عرف جھارا پہلوان کو ہم سے بچھڑے آج 28 برس گزر گئے۔ جھارا پہلوان نے نامورجاپانی انوکی پہلوان کو زیر کرکے عالمی شہرت حاصل کی، اپنے کیریئر میں 60 سے زائد ملکی اور غیر ملکی مقابلوں میں حصہ لے کر ناقابل شکست رہے۔ جھارا پہلوان 1960ء میں پاکستان کے مشہور پہلوانوں کے خانوادے میں پیدا ہوئے۔ وہ اسلم پہلوان کے بیٹے، بھولو پہلوان کے …

مزیر پڑھیں

افغان ٹیم نے ٹائیگرز کو بھیگی بلی بنا دیا

چٹاگانگ: واحد ٹیسٹ میچ میں بلند حوصلہ افغان ٹیم نے بنگال ٹائیگرز کو بھیگی بلی بنادیا جب کہ آخری روز بارش سے ملنے والی مختصر مہلت میں 224 رنز کی بڑی فتح سمیٹ لی۔ چٹاگانگ میں کھیلے گئے واحد ٹیسٹ میں افغانستان نے بنگلہ دیش کو 224 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی، یہ اس کی اب تک کی اپنی ٹیسٹ تاریخ کے 3 میچز میں دوسری جبکہ کسی …

مزیر پڑھیں

گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلیں

پورٹ آف اسپین: کیریبیئن پریمیئر لیگ ٹیم گیانا ایمیزون واریئرز نے شاداب خان کی جگہ جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق شاداب کو ڈومیسٹک کمٹمنٹس کی وجہ سے وطن واپس جانا پڑا۔ عمران طاہر گزشتہ برس بھی ایمازون واریئرز کی نمائندگی کرچکے جہاں پر انھوں نے 17.75 کی اوسط سے 16 وکٹیں لی تھیں، جس کی بدولت ٹیم فائنل کھیلنے میں کامیاب رہی تھی۔ …

مزیر پڑھیں

ایشیا کپ انڈر 19؛ پاکستان نے کویت پر ہاتھ صاف کرلیا

کولمبو: انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان نے ابتدائی دو ناکامیوں کے بعد کمزور حریف کویت پر ہاتھ صاف کرلیا جب کہ یکطرفہ مقابلے میں گرین شرٹس نے 163رنز کے بڑے مارجن سے فتح سمیٹی۔ قومی جونیئر ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹ پر 335 رنز اسکور بورڈ پر سجائے، عرفان خان 63 رنز بناکر ٹاپ اسکورر ثابت ہوئے، محمد وسم نے 20 گیندوں پر 55 …

مزیر پڑھیں

راشد خان ٹیسٹ میچ جیتنے والے نوعمر کپتان بن گئے

چٹاگانگ: افغانستان کے کپتان راشد خان نے ایک ہی میچ میں ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ دیا جب کہ ٹیسٹ میچ جیتنے والے کم عمر ترین کپتان بن گئے۔ افغانستان نے ورلڈ کپ میں سپر فلاپ شو کے بعد اپنے اسپنر راشد خان کو ٹیم کی قیادت سونپی، انھوں نے اس اعتماد کا جواب بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرکے دیا، اس دوران کچھ اہم ریکارڈ …

مزیر پڑھیں

سری لنکن بورڈ سینئرز کو دورہ پاکستان پر راضی کرنے میں ناکام

سری لنکن بورڈ سینئرز کو دورہ پاکستان پر راضی کرنے میں ناکام رہا جس کے بعد ون ڈے ٹیم کی قیادت لاہیرو تھریمانے اور ٹی ٹوئنٹی کی ڈاسن شناکا کے سپرد کردی گئی ہے۔ سینیئر کی طرف سے تحفظات کا اظہار کیے جانے کے بعد پیر کو سری لنکن بورڈ حکام نے انہیں ٹور پر آمادہ کرنے کی آخری کوشش کی۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق ون ڈے کپتان ڈیموتھ …

مزیر پڑھیں

یو ایس اوپن، اعصاب کی جنگ میں نڈال چیمپئن بن گئے

 نیویارک: اعصاب کی جنگ میں رافیل نڈال یو ایس اوپن چیمپئن بن گئے۔ اسپینش اسٹار نے پانچ سیٹ پر محیط 4 گھنٹے 50 منٹ تک جاری رہنے والے فائنل میں روسی حریف ڈینیئل میڈویڈوف کو 7-5،6-3،5-7،4-6 اور6-4 سے ٹھکانے لگادیا، یہ ان کے کیریئر کی 19ویں گرینڈ سلم ٹرافی رہی اب وہ راجرفیڈرر کے 20 گرینڈ سلم سے ایک ٹائٹل کی دوری پر پہنچ گئے۔ نڈال چوتھی بار نیویارک ایونٹ کے …

مزیر پڑھیں

ٹوکیو اولمپکس کوالیفائنگ راؤنڈ کے ڈراز کا اعلان

ٹوکیو اولمپک کوالیفائنگ راونڈ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستانی ٹیم ہوم اینڈ اوے بنیاد پر اپنے دونوں میچ سخت حریف ہالینڈ کے خلاف ہالینڈ میں  کھیلے گی۔ میچز اکتوبر کے آخری ہفتے کے بعد متوقع ہیں۔ شیڈول کا اعلان انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن حکام کریں گے۔ کوالیفائنگ راونڈ کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری ہے۔ ڈراز کے مطابق آسٹریلیا اور جرمنی مدمقابل …

مزیر پڑھیں

کیریبیئن کرکٹ ؛ شعیب اور شاداب نے واریئرز کو فتح دلوادی

پروویڈینس:  کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شعیب ملک اور شاداب خان کی ٹیم گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ کٹس اینڈ نیواس پیٹریاٹس کو دلچسپ مقابلے میں 8 وکٹ سے ٹھکانے لگادیا، بیٹسمین نے 23 رنز بنائے ، اسپنر نے 2 شکار کیے، ناکام الیون میں شامل محمد حفیظ 14 رنز بناپائے جبکہ بولنگ میں بھی وہ یکسر ناکام رہے۔ تفصیلات کے مطابق کیریبیئن پریمیئر لیگ میں شعیب ملک اور شاداب خان …

مزیر پڑھیں