کھیل

ناؤمی اوساکا نے کوکو کی دلجوئی کرکے شائقین ٹینس کے دل بھی جیت لیے

 نیویارک: یوایس اوپن کی دفاعی چیمپئن ناؤمی اوساکا نے ایک بار پھر اپنے طرز عمل سے شائقین ٹینس کے دل جیت لیے، انھوں نے تیسرے راؤنڈ میں امریکا کی 15 سالہ کوکوگوف کو شکست دی، تاہم اس موقع پر شکست خوردہ نوجوان پلیئر نے رونا شروع کردیا۔ جاپانی اسٹار نے کوکوگوف  کے پاس جاکر انھیں دلاسہ دیا اور ان کی دلجوئی کرکے انھیں مزید آنسو بہانے سے باز رکھا، کوکو بھی ناؤمی …

مزیر پڑھیں

آصف علی کو بھی پری سیزن کیمپ سے چھٹی مل گئی

 کراچی: قومی کرکٹر آصف علی کو کیربیئن پریمیئر لیگ کا حصہ بننے کے لئے آج ویسٹ انڈیز کے لئے روانہ ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پری سیزن کیمپ سے 10 ستمبر تک کے لئے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ شعیب ملک، محمد حفیظ، شاداب خان سمیت پانچ دیگر کھلاڑیوں کو سی پی ایل …

مزیر پڑھیں

کیا اب ٹیلنٹ کی برسات ہو جائے گی؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جب تاریخ لکھی جائے گی  تو اس میں  ہارون رشید کا نام  ابتدا میں ہی شامل ہوگا، اب یہ نہ پوچھیے گا کہ کون سے حروف میں، سابق ٹیسٹ بیٹسمین میں ایک خوبی ہے کہ چیئرمین جو بھی ہو وہ اسے بس میں کر لیتے ہیں اور پھر جو  ہدایت ملے اس پر سو فیصد عمل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ یہی خوبی انھیں سب …

مزیر پڑھیں

شائقین اب مجھے بدلاہوا انسان پائیں گے، عمر اکمل

ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کا کہنا ہے کہ شائقین اب مجھے بدلاہوا انسان پائیں گے، غلطیوں  سے سبق سیکھنے کے ساتھ بیٹنگ میں بہتری لانے پر بھی بہت کام کررہا ہوں۔ 29 سالہ باصلاحیت بیٹسمین نے پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بورڈ حکام کرکٹ کی بہتری کیلیے جوکچھ کرنے جا رہے ہیں میری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں، میں …

مزیر پڑھیں

ورلڈ کپ؛ ان فٹ کرکٹرز کا انتخاب مکی آرتھر کو لے ڈوبا

کراچی: گورننگ بورڈ میٹنگ میں چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے ارکان کو بتایا کہ قومی ٹیم کے کوچ جانتے تھے بعض ورلڈکپ اسکواڈ ارکان فٹ نہیں ہیں اس کے باوجود انھیں انگلینڈ لے کر گئے تاہم معاہدے میں توسیع نہ کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی۔ جمعے کے روز لاہور میں پی سی بی گورننگ بورڈ میٹنگ کے دوران کھلاڑیوں کی فٹنس کا معاملہ بھی  زیرغور آیا، ذرائع کے مطابق …

مزیر پڑھیں

ڈومیسٹک سیزن کیلیے میچ فیس سمیت دیگر مراعات کا اعلان

پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن کے لیے انعامی رقم اور میچ فیس سمیت دوسری مراعات کا اعلان کردیا۔ بورڈ حکام کا دعوی ہے کہ سیزن میں ایک کھلاڑی کو سالانہ 20 لاکھ روپے کی آمدن ہوگی۔ قائداعظم ٹرافی کی انعامی رقم میں 233 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، قائداعظم ٹرافی کی فاتح ٹیم کو ایک کروڑ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی، پاکستان کپ کی انعامی رقم میں …

مزیر پڑھیں

تشارا پریرا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے

سری لنکا کے تشارا پریرا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔ پاکستان سری لنکا ون ڈے میچز 27 ، 29 ستمبر اور 2 اکتوبر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے جب کہ ٹی ٹونٹی میچز 5،7،9، اکتوبر کو لاہور میں شیڈول ہیں تاہم سری لنکن آل راؤنڈر تشارا پریرا دورہ پاکستان کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ اطلاعات کے مطابق ستمبر کے دوسرے ہفتے میں  پاکستان کا …

مزیر پڑھیں

نئے ڈومیسٹک سیزن میں قومی ٹیم کی ضرورت نظرانداز

لاہور: نئے ڈومیسٹک سیزن میں قومی ٹیم کی ضرورت کو نظر انداز کردیا گیا جب کہ سری لنکا سے محدود اوورز کے میچز شیڈول ہونے پر بھی آغاز 14ستمبر کو قائد اعظم ٹرافی سے ہوگا۔ پی سی بی سری لنکا کیخلاف2ٹیسٹ میچز کی اکتوبر میں میزبانی کا خواہاں تھا،تیاری کیلیے فرسٹ کلاس سیزن کا قائداعظم ٹرافی سے آغاز کرنے کا منصوبہ بنایا گیا، آئی لینڈرز نے رواں ماہ ون ڈے اور …

مزیر پڑھیں

صوبائی ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اگلے ہفتے اعلان

لاہور: صوبائی ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان اگلے ہفتے ہوگا۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے بتایا کہ مصباح الحق،راشد لطیف اور ندیم خان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں تجربہ سامنے رکھتے ہوئے3رکنی پینل میں شامل کیا گیا، ان کی جانب سے منتخب کیے جانے والے صوبائی ایسوسی ایشنز کے حتمی اسکواڈز کا اعلان آئندہ ہفتے سامنے آئیگا۔ فرسٹ الیون اور سکینڈ الیون کا حصہ بننے والے کرکٹرز …

مزیر پڑھیں

کم ٹیمیں، کم میچز، سخت مقابلہ اور زیادہ ٹیلنٹ، بورڈ نے مستقبل کے سہانے خواب دکھادیئے

لاہور: کم ٹیمیں،کم میچز، سخت مقابلہ،نیا ٹیلنٹ، بورڈ نے نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر سے مستقبل کے سہانے خواب دکھا دیئے۔ نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کی تقریب رونمائی گذشتہ روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی، چیئرمین پی سی بی احسان مانی،چیف ایگزیکٹیو وسیم خان اورڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ ہارون رشیدکے ہمراہ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی، ملتان سلطانز کے مالک علی ترین اور دیگر بھی اس موقع پرموجود تھے، وسیم خان نے نئے …

مزیر پڑھیں