کرکٹ ورلڈکپ؛ آسٹریلیا کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ

 لندن: ورلڈکپ کے بیسویں میچ میں دفائی چیمپئن آسٹریلیا کی سری لنکا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ 

لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میگا ایونٹ کے 20ویں میچ کا ٹاس سری لنکن کپتان دیمتھ کرونارتنے نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا کی جانب سے کپتان ایرون فنچ اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کا آغاز کیا۔

آسٹریلیا نے کولٹر نائل کی جگہ جیسن بہرن ڈروف کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

 

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

ڈیوس کپ، پاکستان میں کھیلنے پرسیکیورٹی تحفظات نہیں، روہن بوپنا

نئی دہلی: ماضی میں اعصام الحق کے کامیاب جوڑی دار رہنے والے بھارتی پلیئر روہن بوپنا …