جنوبی افریقی کھلاڑی جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک لے کر گورنر ہاوس پہنچ گئے

 کراچی: پی ایس ایل میں کمنٹری کرنے والے جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک لے کر گورنر ہاوس پہنچ گئے۔

پاکستان سپر لیگ فور میں کمنٹری کرنے والے جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر جونٹی رہوڈز ہیوی بائیک لے کر گورنر ہاوس پہنچ گئے، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور خود بھی ہیوی موٹر سائیکل پر سواری کا لطف اٹھایا۔

جونٹی رہوڈز کا کہنا تھا کہ اس سے قبل 2015 اور 2016 میں بھی پاکستان آکر میزبانی سے لطف اندوز ہو چکا ہوں، اس مرتبہ بھی پاکستان آکربہت خوشی ہوئی ہے۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے آخری ٹاکرا بارش کی نزر،شائقین مایوس

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے آخری T20 ٹاکرا آج بارش کی نزر ہوگیا۔ آخری …