پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کی کامیابی کا کریڈٹ شاہ رخ خان کودے دیا

دبئی: کنگز الیون پنجاب کی  مالکہ اور بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کی کامیابی کا کریڈٹ شاہ رخ خان کو دیا ہے۔

کنگز الیون پنجاب کی مالکہ اور بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے آئی پی ایل کی کامیابی کا کریڈٹ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان اورسابق لیگ چیئرمین للت مودی کو دیا ہے، انھوں نے کہاکہ مودی کی محنت اور شاہ رخ کے اس کا حصہ بننے کی وجہ سے یہ لیگ کامیاب ہوئی۔

پریتی کا کہنا ہے کہ شروع میں میں نے بھی اس لیگ کو کافی وقت دیا مگر اب یہ کافی سیٹ ہوچکی اور میں اس لیگ کے ساتھ اپنے کیریئر اور دوسرے پروجیکٹ بھی کررہی ہوں۔

 

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

ڈیوس کپ، پاکستان میں کھیلنے پرسیکیورٹی تحفظات نہیں، روہن بوپنا

نئی دہلی: ماضی میں اعصام الحق کے کامیاب جوڑی دار رہنے والے بھارتی پلیئر روہن بوپنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے