کھیل

بل کھاتے ٹریک پر مہارت کا امتحان، پندرہویں جیپ ریلی کاباقاعدہ آغاز۔

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں پندرہویں جیپ ریلی کا باقاعدہ آغازآج ہوگیا۔جیپ ریلی کا آغاز وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال نے جھنڈا لہراکرنادرمگسی کی گاڑی کو روانہ کر کے کیا۔پہلی با ر اس جیپ ریلی ایونٹ میں ہیوی بائیک رائیڈرز بھی حصہ لے رہے ہیں، جیپ ریلی کے پری کولیفائنگ راؤنڈ کا آج آغازہوگیا، ایونٹ میں کئی غیر ملکی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

مزیر پڑھیں

پاکستانی انڈر 19 ٹیم کی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی، سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

پاکستانی انڈر19کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر تے ہوئے افغانستان کوکوارٹرفائنل میں ہرا کرسیمی فائنل میں پہنچ گئی۔آج جنو بی افریقہ کے شہربینونی میں کھیلے جانے والے کواٹر فائنل میں افغانستان کو باآسانی ہرا دیا۔ افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے189 رنزبنائے،پاکستان کی طرف سے محمد عامر خان نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ فہد منیر نے 2 …

مزیر پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی T20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پاک بنگلہ دیش سیریز کے بعد آئی سی سی T20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلسل چارT20 سیریز میں شکست کے بعد پاکستان کی فتح ہے۔یہ سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹاپ پوزیشن پر اپنے قدم جمائے ہوئے ہے۔شائقینِ کرکٹ پاکستانی ٹیم کے اس اعزاز پر خوش، کرکٹ ٹیم کی مزید کامیابیوں کے لیے دُعاگو ہیں۔

مزیر پڑھیں

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے آخری ٹاکرا بارش کی نزر،شائقین مایوس

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے آخری T20 ٹاکرا آج بارش کی نزر ہوگیا۔ آخری میچ کے لیے وکٹ تیار، ٹاس دن 1:30 بجے اور میچ کا باقاعدہ آغاز 2 بجے ہونا تھاکہ تیزبارش آگئی۔بارش نہ رُکنے کی وجہ سے میچ منسوخ کرنا پڑا،جس پرشائقین کرکٹ مایوس ہوکر گھروں کو لوٹ گئے۔پاکستانی شاہینوں نےT20 سیریز کو اپنے نام کر لیا۔

مزیر پڑھیں

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے آخریT20 ٹاکرا آج ہوگا۔

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے پہلا T20 ٹاکرا آج ہوگا۔ آخری میچ کے لیے وکٹ تیار، ٹاس دن 1:30 بجے اور میچ کا باقاعدہ آغاز 2 بجے ہوگا۔ آخری میچ کے لیے ٹکٹس تقریباََ فروخت ہوچکے ہیں۔ ُپاکستانی کپتان با بر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی اچھی، ٹیم اچھی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اُترے گی، شائقینِ کرکٹ کو اچھا کھیل دیکھنے کو ملے گا۔دوسری …

مزیر پڑھیں

بنگال ٹائیگرزدوسرےT20 میں بھی ناکام، سیریز پاکستانی شاہینوں کے نام۔

پاکستانی شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو دوسرےT20 میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔بنگلہ دیش کے کپتان محموداللہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی،مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر136رنز بنائے۔جواب میں پاکستانی ٹیم نے مطلوبہ ہدف1 وکٹوں کے نقصان پر تین اوور پہلے ہی پورا کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ 7 6رنزبنا کر،جبکہ بابر اعظم 66 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔شائقین ِ کرکٹ کی …

مزیر پڑھیں

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے دوسرا ٹاکرا آج ہوگا۔

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے دوسرا T20 ٹاکرا آج ہوگا۔ دوسر ے میچ کے لیے وکٹ تیار، ٹاس دن 1:30 بجے اور میچ کا باقاعدہ آغاز 2 بجے ہوگا۔ دوسر ے میچ کے لیے ٹکٹس تقریباََ فروخت ہوچکے ہیں۔ ُپاکستانی کپتان با بر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم اچھی تیاری کے ساتھ میدان میں اُترے گی، اچھا کھیل دیکھنے کو ملے گا۔دوسری طرف بنگلہ دیشی کپتان محموداللہ پہلے …

مزیر پڑھیں

پاکستانی شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو دُھول چٹا دی۔

پاکستانی شاہینوں نے بنگال ٹائیگرز کو اچھے مقابلے کے بعد5 وکٹ سے شکست دیدی۔بنگلہ دیش کے کپتان محموداللہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی،مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 141رنز بنائے۔جواب میں پاکستانی ٹیم نے مطلوبہ ہدف5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے شعیب ملک 58رنزپر ناٹ آؤٹ رہے۔اُن کے علاوہ احسان نے 36،افتخار احمد نے 16،عماد وسیم نے …

مزیر پڑھیں

ُپاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے پہلا ٹاکرا آج ہوگا۔

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے پہلا T20 ٹاکرا آج ہوگا۔پہلے میچ کے لیے وکٹ تیار، ٹاس دن 1:30 بجے اور میچ کا باقاعدہ آغاز 2 بجے ہوگا۔پہلے میچ کے لیے ٹکٹس تقریباََ فروخت ہوچکے ہیں۔ ُپاکستانی کپتان با بر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم اچھی تیاری کے ساتھ میدان میں اُترے گی، اچھا کھیل دیکھنے کو ملے گا۔دوسری طرف بنگلہ دیشی کپتان محموداللہ نے سکیورٹی صورتحال سے مطمئن، …

مزیر پڑھیں

پاکستان بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کا بھرپور پریکٹس سیشن، فول پروف سکیورٹی کے سخت انتظامات

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور رائے بابر سعید نے پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے پریکٹس سیشن کے موقع پر روٹ اور قذافی سٹیڈیم کے سکیورٹی انتظامات کاتفصیلی جائزہ لیا۔اُنھوں نے سکیورٹی پر مامور پولیس افسران اورجوانوں کواہم ہدایات دیں۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ تمام میچز کیلئے فول پروف سکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔اُن کے مطابق پاکستان میں اِنٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں لاہور …

مزیر پڑھیں