شوبز

شادی کے بعد دپیکا رنویرسے متعلق شکایت لب پر لے آئیں

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ دپیکا میرے اسٹائل کی عادی ہوچکی ہیں کیوں وہ اب مجھ سے اچھی طرح واقف ہیں تاہم ان کو مجھ سے ایک شکایت بھی ہے۔ گزشتہ سال رشتہ ازواج میں منسلک ہونے والی دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی جوڑی انڈسٹری میں خاصی مقبولیت کی حامل ہے، شادی کے بعد بھی یہ دونوں اداکار نجی زندگی کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ زندگی میں بھی دوستوں …

مزیر پڑھیں

بیوی کے قتل کے الزام میں بالی ووڈ ہدایت کار گرفتار

چنائی: تمل فلموں کے ہدایت کار بالاکرشنا کو ان کی بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پولیس کمشنر چنائی کے مطابق فلمساز بالا کرشنا کی اہلیہ 35 سالہ اداکارہ سندھیا 19 جنوری کو لاپتہ ہوگئی تھی، سندھیا کی والدہ کی رپورٹ درج کرانے پر جب تحقیقات شروع کی گئیں تو 21 جنوری کو اداکارہ کی لاش کے ٹکڑے مختلف جگہوں سے ملے، پولیس نے سندھیا کے پاؤں پر …

مزیر پڑھیں

عالیہ بھٹ نے کنگنا رناوت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کنگنا رناوت کی تنقید پر برامنائے بغیر ان سے معافی مانگ لی۔ چند روز قبل کنگنا رناوت نے اداکارہ عالیہ بھٹ اور عامر خان کو ان کی فلم’’منی کارنیکا‘‘ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے فلم ’’راضی‘‘کے وقت عالیہ بھٹ کو فون کرکے ان کی فلم کے لیے نیک تمناؤں کا …

مزیر پڑھیں

تمام حرکتیں کرنے کے باوجود بھی میرا نام ’’می ٹو‘‘ کی زد میں نہیں آیا، شتروگھن سنہا

ممبئی: بالی ووڈ کے ماضی کے اداکار شتروگھن سنہا نے ’’می ٹو‘‘ مہم پر بات کرتے ہوئے کہا ہے میں شکر گزار ہوں کہ بہت سی چیزیں  اور حرکتیں کرنے کے باوجود میرا نام ’’می ٹو‘‘ مہم کی زد میں نہیں آیا۔ حال ہی میں اداکارشتروگھن سنہا نے ایک کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کی جہاں انہوں نے ’’می ٹو‘‘ مہم اور خواتین کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے …

مزیر پڑھیں

آلوک ناتھ کا منافقت بھرا روپ دیکھ کرصدمے میں آگئی تھی، مادھوری ڈکشٹ

ممبئی: نامور اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے بالی ووڈ کے ’’سنسکاری بابوجی‘‘ آلوک ناتھ پر لگنے والے جنسی ہراسانی کے الزامات پراپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ تمام خبریں سن کر صدمے سے دنگ رہ گئی تھیں۔ بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں ’’می ٹو‘‘ مہم پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آلوک ناتھ پرجنسی ہراسانی کے الزامات سن کروہ صدمے سے دنگ …

مزیر پڑھیں

سلمان خان ایک بار پھر بھارتی جاسوس بننے کے لیے تیار

 ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے آنے والی فلم میں ایک بار پھر بھارتی جاسوس بننے کی تیاری کرلی۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان فلم ’ایک تھا ٹائیگر‘ اور ‘’ٹائیگر زندہ ہے‘ کہ بعد ایک بار پھر جنوبی کورین تھرل فلم ’ویٹرن‘ کے بھارتی ری میک میں جاسوس کا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رئیل لائف پروڈکشن ہاؤس نے فلم ’ویٹرن‘ کے اس سیکوئل کے تمام …

مزیر پڑھیں

سونونگھم کو سی فوڈ کھانا مہنگا پڑگیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف گلوکار سونونگھم کو اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار سونونگھم کو سی فوڈ کھانا اتنا مہنگا پڑا کہ انہیں اسپتال میں داخل ہونا پڑگیا۔ گلوکار نے انسٹا گرام پر دو تصاویر پوسٹ کیں جس میں انہیں اسپتال میں آکسیجن ماسک لگائے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ  اُن کی ایک آنکھ بھی سوجی ہوئی ہے۔ …

مزیر پڑھیں

’گلی بوائے‘ میں رنویر سنگھ کا کردار منظرعام پر آگیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اپنی آئندہ  فلم ’’گلی بوائے‘‘ میں مسلمان لڑکے کے کردار میں نظر آئیں گے۔ اداکار رنویر سنگھ اورعالیہ بھٹ کی فلم ’’گلی بوائے‘‘ ریلیز سے قبل ہی بہترین تشہیری مہم کی وجہ سے مقبولیت حاصل کرچکی ہے۔ رنویر سنگھ نے حال ہی میں ٹوئٹر پر فلم ’’گلی بوائے‘‘ میں اپنے کردار کی جھلک شیئر کرائی ہے۔ رنویر فلم میں ایک مسلمان لڑکے ’’مراد‘‘ کا کردار …

مزیر پڑھیں

پی ٹی وی ہوم کے اسٹوڈیوز کو ڈیجٹلائز کرنے کیلیے حکمت عملی تیار کرلی، حمید قاضی

 اسلام آباد:  پاکستان ٹیلی ویژن ہوم کے جنرل منیجر حمید قاضی کا کہنا ہے کہ پی ٹی وی ہوم کے تمام اسٹوڈیوز کو ڈیجٹلائر کرنے کے حوالے سے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ جنرل منیجر حمید قاضی پاکستان ٹیلی ویژن ہوم کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی چینل ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کرنا ہمارا مشن ہے، پی ٹی وی ہوم سے …

مزیر پڑھیں

شاہ رخ خان 19 سال بعد ایک بار پھر گلوکاری کریں گے

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائڈرز کا آفیشل سانگ گائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار شاہ رخ خان 19 سال بعد ایک بار پھر گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ رہے ہیں۔ کنگ خان اپنی آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائڈرز کا آفیشل گاناگائیں گے۔ بالی ووڈ میوزک کمپوزر بپی لہری نے اس حوالے سے بتایا کہ اس گانے کا ٹائٹل …

مزیر پڑھیں