شوبز

قادر خان زندگی کے آخری دنوں میں کس پر برہم تھے؟

ممبئی: بھارتی میڈیا میں مرحوم قادر خان کی زندگی کا آخری انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں وہ پدماشری ایوارڈ نہ ملنے پر ناراضی کااظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔ بھارتی ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کے مطابق میڈیا میں بالی وود کے لیجنڈ اداکار قادر خان کا آخری انٹرویو وائرل ہورہا ہے جو انہوں نے اپنی آخری فلم ’دماغ کی دہی‘کی تشہیر کے دوران دیاتھا۔ قادر خان نا صرف بالی ووڈ کے …

مزیر پڑھیں

ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلموں کا بالی ووڈ میں انوکھا اعزاز

ممبئی: ہدایت کار روہت شیٹھی کی فلم ’سمبا‘ بھی ان کی گزشتہ فلموں کی طرح کھڑکی توڑ بزنس کررہی ہے اور اسی کے ساتھ وہ بالی ووڈ کے 100 کروڑ کلب کے بھی بے تاج بادشاہ بن گئے ہیں۔ اداکار رنویر سنگھ اورروہت شیٹھی کی حال ہی میں ریلیز ہوئی  فلم’سمبا‘ کی کامیابی کا سفر تیزی سے جاری ہے، فلم نا صرف ریلیز کے 5 دنوں میں 100 کروڑ کلب میں …

مزیر پڑھیں

پاکستانی وبھارتی فنکار 2019 مثبت انداز میں گزارنے کیلئے پُرامید

2019 کی آمد کے ساتھ ہی پاکستانی و بھارتی فنکاروں نے آنے والے سال کو گزشتہ برس سے بہتر بنانے، 2019 کو مثبت انداز میں گزارنے اور اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا عہد کیا ہے۔ عائشہ عمر نامور پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے نئے سال میں عہد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 2019 میں اپنی فٹنس اورصحت کے مسائل پر خصوصی توجہ دیں گی۔ عامر خان …

مزیر پڑھیں

’ قادرخان زندگی کے آخری دنوں میں اکیلے رہ گئے تھے‘

ممبئی: اداکارقادرخان کے دوست اوران کے ساتھ متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والے اداکارشکتی کپورکا کہنا ہے کہ قادرخان زندگی کے آخری دنوں میں اکیلے رہ گئے تھے۔ بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکارقادرخان 31 دسمبرکو اپنے چاہنے والوں کو سوگوارچھوڑکرہمیشہ کے لیے اس دنیا سے چلے گئے۔ ان کی موت پرمداحوں کے ساتھ پوری بالی ووڈ انڈسٹری صدمے سے دوچارہوگئی۔ قادرخان کے ساتھ متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہردکھانے والے …

مزیر پڑھیں

عالیہ بھٹ والد کے ساتھ کام کرنے سے خوفزدہ

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ وہ فلم ’سڑک 2‘ میں والد کے ساتھ کام کرنے میں خوف محسوس کررہی ہیں۔ عالیہ بھٹ کا شمار بالی ووڈ کی مشہوراداکاراؤں میں ہوتا ہے، فلموں کے بہترین انتخاب نے عالیہ بھٹ کو بہت کم عرصے میں کامیاب اداکاراؤں کی فہرست میں لاکھڑا کیا ہے۔ اسکرپٹ اورکہانی کے بہترین انتخاب کے باوجودعالیہ بھٹ اپنے والد مہیش بھٹ کے ساتھ کام …

مزیر پڑھیں

رنویر سنگھ کی فلم ’گلی بوائے‘ کا پہلا پوسٹر جاری

بالی ووڈ کے چلبلے اداکار رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی فلم  ’گلی بوائے ‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ بالی ووڈ انڈسٹری پر ان دنوں چھائے رہنے والے رنویر سنگھ نے فلم ’سمبا‘ کی کامیابی کے بعد اپنی ایک اور نئی آنے والی فلم ’گلی بوائے‘ کا پہلا پوسٹر جاری کرکے مداحوں کو نیا سال کا تحفہ پیش کردیا۔ رنویر سنگھ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب …

مزیر پڑھیں

رشی کپورکینسر کے مرض میں مبتلا

نیویارک: بالی ووڈ کے معروف اداکار رشی کپور کی اہلیہ نیتو سنگھ نے شوہرکے  کینسر کے مرض میں مبتلا ہونے کی جانب اشارہ کیا ہے۔ اداکار رشی کپور نے دو ماہ قبل اپنے مداحوں کو چونکا دینے والی خبر دیتے ہوئے کہا تھا وہ علاج کے لئے امریکا جارہے ہیں تاہم کپور فیملی کی جانب سے واضح طور پر کچھ نہیں بتایا گیا کہ رشی کپور کس بیماری سے لڑ رہے ہیں …

مزیر پڑھیں

دبئی میں ماڈل متھیرا کار حادثے میں زخمی

دبئی: نامور پاکستانی ماڈل اور وی جے متھیرا دبئی میں کار حادثے میں بال بال بچ گئیں۔ 26 سالہ ماڈل اور وی جے متھیرا کی کار گزشتہ روز دبئی میں کار حادثے کا شکار ہوگئی، متھیرا نےحادثے کی خبر انسٹاگرام پر دیتے ہوئے اپنی تصویر بھی شیئر کی جس میں وہ زخمی حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ متھیرا نے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے ساتھ ہوئے حادثے کی خبر دیتے …

مزیر پڑھیں

’سنجو‘ 2018 کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم’سنجو‘ 2018 کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔ بھارتی تجزیہ نگار ترن آدرش نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم’سنجو‘2018 کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی قرار پائی ہے جب کہ دپیکا پڈوکون، شاہد کپور اور رنویر سنگھ کی فلم ’پدماوت‘ نےدوسرے نمبر پر سب سے زیادہ بزنس کیا ہے۔ #Sanju is the HIGHEST …

مزیر پڑھیں

پاکستانی اوربھارتی ثقافت میں کوئی فرق نہیں ، سارہ علی خان

ممبئی: بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی اور بھارتی کلچر میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران جب سارہ علی خان سے ان کے پاکستانی مداحوں کے متعلق پوچھاگیا توانہوں نے کہا ’میں وہاں کے بارے میں زیادہ نہیں جانتی لیکن میرے خاندان کے بہت سے لوگ پاکستان میں رہتے ہیں، ان …

مزیر پڑھیں