شوبز

ارشد وارثی نے پاکستانی اداکارہ سارہ لورین کو دھوکے باز قرار دے دیا

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی نے پاکستانی اداکارہ سارہ لورین کو دھوکے باز قرار دے دیا۔ نامور بالی ووڈ اداکار ارشد وارثی ان دنوں اپنی فلم’’فراڈ سیاں‘‘کی تشہیر میں مصروف ہیں جس میں ان کے ساتھ پاکستانی اداکارہ سارہ لورین مرکزی کردار اداکررہی ہیں۔ حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں ارشد وارثی نے فلم کی مرکزی اداکارہ سارہ لورین کو ’’فراڈ‘‘یعنی دھوکے باز قرار دے دیا۔ ارشد …

مزیر پڑھیں

بالی ووڈ اسٹارز آج سے 10 سال قبل کیسے نظر آتے تھے؟

ممبئی: سوشل میڈیا پر آج کل ’’10 ایئر چیلنج‘‘ ٹرینڈ کررہا ہے جس میں تمام لوگ اپنی موجودہ اور 10 سال پرانی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ہر تھوڑے دن بعد کوئی نہ کوئی ٹرینڈ گردش کرتا رہتا ہے جس کی حالیہ مثال’’مینی کوئین چیلنج‘‘اور ’’کی کی چیلنج‘‘ ہے جس کا حصہ بنتے ہوئے عام لوگوں کے ساتھ شوبز اسٹارز نے بھی اپنی ویڈیوز سوشل میڈیا …

مزیر پڑھیں

سارہ لورین کی کامیڈی ڈرامہ فلم’’ فراڈ سیاں‘‘ کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا

 لاہور:  پاکستانی نژاد بالی ووڈ فنکارہ سارہ لورین کی کامیڈی ڈرامہ فلم’’ فراڈ سیاں ‘‘ کو سنسر سرٹیفیکیٹ مل گیا۔ فلم رواں جمعے سنیماؤں کی زینت بنے گی۔ ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام ریلیز ہونے والی فلم میں ورسٹائل فنکارارشد وارثی نے فراڈی شخص کامرکزی کردار ادا کیا ہے۔ طنز و مزاح، دلچسپ کہانی اور ہٹ میوزک سے سجی بالی وڈ کی نئی فیملی ڈرامہ فلم ’’ فراڈ سیاں …

مزیر پڑھیں

سنسر بورڈ کے نئے چیئرمین کی تقرری کا مسئلہ تاخیر کا شکار

 لاہور:  پنجاب حکومت کی جانب سے فلم سنسر بورڈ کے نئے چیئرمین کی تقرری کا مسئلہ تاخیر کا شکار ہونے سے ادارہ لاوارث ہوگیا ایک طرف امپورٹرز  پریشان تو دوسری فلم میکرز کی مشکلات بھی بڑھنے لگیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات فیاض الحسن چوہان نے ایکشن لیتے ہوئے سابقہ حکومت کی طرف سے تعینات کیے جانیوالے پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین شعیب بن …

مزیر پڑھیں

حریم فاروق نئی فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف

 لاہور:  اداکارہ حریم فاروق پروڈیوسر علی عمران کاظمی کے ساتھ مل کر ایک نئی فلم بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ فلم کا نام تو ابھی فائنل نہیں کیا گیا البتہ اس کا پوسٹر شوٹ کرلیا گیا ہے۔ فلم میں حریم فاروق کے مقابل علی رحمن خان ہوں گے۔ یاد رہے کہ تینوں لوگ پہلے بھی اکٹھے کام کرچکے ہیں اور گزشتہ سال انھوں نے ’پرچی‘ جیسی فلم بھی دی تھی۔ …

مزیر پڑھیں

میں نے ہمیشہ ہندوستان کو پیار دیا ہے،علی ظفر

معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ بھارت کو محبت دی ہےاور بدلے میں وہاں سے بھی محبت ہی پائی ہے۔ بھارتی ویب سائیٹ بالی ووڈ ہنگامہ کو دیئے گئے انٹرویو میں علی ظفر نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہر کام کسی وجہ کے تحت ہوتا ہے، اور آپ کو اس صورتحال سے بہترین نتیجہ نکال کر اسے بہتر کل پر آزمانا …

مزیر پڑھیں

عامر خان کے ہمشکل نے سب کو چکرا رکھ دیا

ممبئی: سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ہمشکل کی ایک تصویر گردش کررہی ہے جس نے سب کو چکرا کر رکھ دیاہے۔ عامر خان کے ہمشکل کی تصویر دراصل ان کے چھوٹے بھائی فیصل خان  کی ہے جو ان کے اگلے پراجیکٹ کی ہے، تصویر میں فیصل خان بالکل عامر خان کی کاربن کاپی لگ رہے ہیں اور یہی چیزمداحوں کو حیران کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا …

مزیر پڑھیں

رنویرسنگھ کوشوبزمیں متعارف کرانے کیلئے والد پررشوت دینے کا الزام

ممبئی: بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والی افواہوں کے مطابق رنویرسنگھ کے والد نے بیٹے کو شوبزمیں متعارف کرانے کے لیے بھارتی پروڈیوسر کو 10 لاکھ روپے کی رشوت دی۔ حال ہی میں دئیے گئے ایک انٹرویو میں رنویرسنگھ اپنے والد پررشوت دینے کے الزام پر پھٹ پڑے اورکہا مجھ جیسے لوگ جن کا شوبز میں کوئی رشتے دار نہیں ہوتا ہمیں یہاں اپنے قدم جمانے میں بہت محنت لگتی ہے، …

مزیر پڑھیں

ہندو انتہا پسند جماعت کے سربراہ کی سونونگم کوقتل کرنے کی منصوبہ بندی

ممبئی: بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سابق وزیرنارائن رانے کے بیٹے نلیش نے انکشاف کیا ہے کہ ہندوانتہا پسند جماعت شیو سینا کے سربراہ بال ٹھاکرے نے گلوکار سونو نگم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیرکے بیٹے نلیش نے انکشاف کیا کہ بال ٹھاکرے نے نا صرف گلوکار سونونگم کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی بلکہ ان کے کہنے پرشیوسینا …

مزیر پڑھیں

کرینہ کپورمیری رول ماڈل ہے، کرشمہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ میں ماضی کی کامیاب اداکارہ کرشمہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کی چھوٹی بہن کرینہ کپور خان ان کی رول ماڈل ہیں۔ اداکارہ کرشمہ کپورنے اپنی چھوٹی بہن اور بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپورخان کے ریڈیو شو عشق 104.8 ’’وہاٹ وومن وانٹ ود کرینہ کپورخان‘‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے کرینہ کی جانب سے پوچھے جانے والے سوال کہ ان کی رول ماڈل کون …

مزیر پڑھیں