شوبز

رنویرسنگھ کی فلم ’’گلی بوائے‘‘ کو پاکستان میں ریلیزکا سرٹیفکیٹ مل گیا

لاہور: نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کی فلم ’’گلی بوائے‘‘ کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا فلم ویلنٹائن ڈے پر سنیماؤں کی زینت بنے گی۔ ڈسٹری بیوشن کلب کے زیر اہتمام 14 فروری کو پاکستانی سنیماؤں کی زینت بننے کے لیے تیار بالی ووڈ کی نئی رومانوی ڈرامہ فلم ’’گلی بوائے‘‘ کو پنجاب سنسر بورڈ نے عام نمائش کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا ہے، فلم کا سنسر شو گزشتہ …

مزیر پڑھیں

انقلابی شاعرفیض احمد فیض کا 108 واں یوم پیدائش

کراچی: درجنوں فلموں کے لئے غزلیں، گیت اور مکالمے لکھنے والے انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا 108 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ فیض احمد فیض 13 فروری 1911 کو شاعر مشرق علامہ اقبال کے شہرسیالکوٹ میں پیدا ہوئے، انہوں نے تدریسی مراحل اپنے آبائی شہراورلاہورمیں مکمل کیے، اپنے خیالات کی بنیاد پر1936 میں ادبا کی ترقی پسند تحریک میں شامل ہوئے اوراسے بام عروج پربھی پہنچایا، درس و تدریس …

مزیر پڑھیں

بھارتی میڈیا پرایک بارپھرماہرہ کے حسن کے چرچے

ممبئی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے حسن کے دیوانے پاکستان سمیت بھارت میں بھی ہیں، بھارتی میڈیا میں ایک بار پھر ماہرہ کے حسن کے چرچے جاری ہیں اور انہیں ڈزنی پرنسس قرار دیا جارہا ہے۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے پاکستانی فلم انڈسٹری میں گراں قدرخدمات انجام دینے پر ڈسٹنکٹیو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔ ایوارڈ تقریب میں ماہرہ آسمانی رنگ کے جھل …

مزیر پڑھیں

ملائکہ اوراربازخان کے بیٹے کی فلم ’’دبنگ 3‘‘ سے بالی ووڈ میں انٹری

ممبئی: ناموربالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا اورارباز خان کے بیٹے آرہان خان فلم ’’دبنگ 3‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دے رہے ہیں۔ بالی ووڈ میں سلمان خان کونئے اداکاراور اداکاراؤں  کا گاڈ فادرکہا جاتا ہے۔ انہوں نے کترینہ کیف، ڈیزی شاہ، سورج پنچولی، زرین خان اورآتھیا شیٹھی سمیت متعدد نئے چہرے بالی ووڈ کو دئیے ہیں لہٰذا ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ وہ اپنے گھر کے افراد کو بالی …

مزیر پڑھیں

فلم ’تیزاب‘ نے میری زندگی بدل دی تھی، مادھوری ڈکشٹ

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا کہنا ہے کہ ابتدا میں میری کئی فلمیں ناکام ہوئیں تاہم 1998ء میں ریلیز ہونے والے فلم ’تیزاب‘ نے مجھے شہرت بخشی۔ بالی ووڈ کی دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں معروف پروگرام ’کپل شرما شو‘ میں شرکت کی جہاں انہوں نے بتایا کہ ابتدا میں مجھے مقبول نہ ہونے کی وجہ سے معاون اداکارہ کے کردار میں لیا جاتا تھا …

مزیر پڑھیں

شردھا کپور فلم ’باغی تھری‘ میں بھی دھماکے دار انٹری کیلیے تیار

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور ایک بار پھر ٹائیگر شروف کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی انہوں نے فلم  ’باغی تھری‘ میں دھماکے دار انٹری کی تیاری کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈ والا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’باغی تھری‘ کی پوری ٹیم شردھا کپور کے ایک بار فلم کا حصہ بننے پر خوش ہے ٹائیگر اور شردھا کی جوڑی کو فلم باغی کی وجہ …

مزیر پڑھیں

عامر اور مادھوری کی سپرہٹ فلم ’’دل‘‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاری

 ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور دھک دھک گرل مادھوری ڈکشت کی مشہور زمانہ فلم ’دل‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ 90 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’دل‘ میں عامر خان اور مادھوری ڈکشت کی جوڑی کو خوب پسند کیا گیا تھا اور فلم عامر خان اورمادھوری کے کیریئر کی بہترین فلموں میں سے ایک تھی جس نے اُن کے کیریئر …

مزیر پڑھیں

بالی ووڈ اداکاراؤں کے شادی کرنے پر کترینہ کا دلچسپ ردعمل

ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف  نے انوشکا شرما، دپیکا پڈوکون اورپریانکا چوپڑا کی شادیوں پر اپنا ردعمل دیاہے۔ حال ہی میں اداکارہ کترینہ کیف ’’فلم فیئر‘‘ کے پروگرام ’’فیمسلی فلم فیئر‘‘ میں شریک ہوئیں جہاں میزبان نے ان سے سوال پوچھا بالی ووڈ میں اداکارائیں شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہیں، پہلے انوشکا شرما شادی کے بندھن میں بندھیں اور گزشتہ برس دپیکا اورپریانکا بھی پیا دیس …

مزیر پڑھیں

جنسی ہراسانی الزامات؛ راجکمار ہیرانی گھر میں قید ہوکر رہ گئے

ممبئی:  نامور بالی ووڈ ہدایت کار راجکمار ہیرانی خود پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگنے کے بعد گھر میں قید ہوکررہ گئے۔ گزشتہ ماہ ایک خاتون اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار راجکمار ہیرانی پر الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ ہیرانی نے انہیں فلم ’’سنجو‘‘ کی شوٹنگ کے دوران 6 ماہ تک ایک سے زائد بار جنسی طور پر ہراساں کیا۔ توقع کے مطابق راجکمار ہیرانی نے …

مزیر پڑھیں

شاہ رخ خان کی امیتابھ بچن سے بدلہ لینے کی دھمکی

ممبئی: بھارتی فلموں کے کنگ شاہ رخ خان کی جانب سے بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو کی گئی ایک ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں کنگ خان امیتابھ بچن کو کہہ رہے ہیں میں آپ سے بدلہ لینے آرہا ہوں۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے گزشتہ روز ٹوئٹ کی ’’بچن سر میں آپ سے بدلہ لینے آرہا ہوں لہٰذا تیار رہیے گا۔‘‘ شاہ رخ …

مزیر پڑھیں