شوبز

اداکار شان کا ڈپریشن میں مبتلا فنکاروں کو مشورہ

کراچی: نامور پاکستانی اداکار شان شاہد نے ڈپریشن میں مبتلا فنکاروں کو اپنے مشوروں اور تجاویز سے نوازتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپریشن کو خود پر حاوی نہ ہونے دیں بلکہ اسے اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے استعمال کریں۔ چند روز قبل پاکستانی اداکار محسن عباس حیدر نے سوشل میڈیا پر بتایا تھا کہ وہ ان دنوں شدید قسم کے ڈپریشن میں مبتلا ہیں اوربہت پریشان ہیں۔ محسن عباس کی …

مزیر پڑھیں

اداکارہ جیہ پرادہ کا بھارتی سیاستدان پر تیزاب سے جلانے کا الزام

ممبئی: بالی ووڈ کی ماضی کی معروف اداکارہ اور سیاستدان جیہ پرادہ نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان نے انہیں تیزاب سے جلانے کی کوشش کی تھی۔ حال ہی میں اداکارہ جیہ پرادہ نے ایک انٹرویو میں اپنے ماضی کے چند خوفناک حادثوں اور اپنے اور سیاستدان امر سنگھ کے تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ جیہ پرادہ نے …

مزیر پڑھیں

سونم کپور کی ہم جنس پرستی منظرعام پر آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور کی ہم جنس پرستی پر مبنی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ ریلیز کردی گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیلی چوپڑا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا بلآخر ریلیز کردی گئی، ہم جنس پرستی کے موضوع پر بنی اس فلم میں سونم کپور ہم جنس پرست لڑکی کا کردار ادا کر …

مزیر پڑھیں

سارہ علی خان کے سوٹ کی قیمت کتنی؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے مہنگے ترین سوٹ کے بجائے سستا ترین سوٹ پہن کر سب کو حیران کردیا۔ بالی ووڈ انڈسٹری کا نام سنتے ہی ذہن میں فوراً امیرانہ طرز زندگی کا تصور قائم ہوجاتا ہے اور اس تصور کی وجہ بھی خود فنکار ہی ہیں جو اکثر و بیشتر لاکھوں روپے کے ملبوسات پہنے دکھائی دیتے ہیں لیکن سارہ علی خان نے بالی ووڈ کی اس روایت …

مزیر پڑھیں

بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی فہد مصطفیٰ کی نقل اتارنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف گلوکارہ نیہا ککڑ بھی اداکار فہد مصطفیٰ کی صلاحیتوں سے متاثر ہوگئی ہیں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فہد مصطفیٰ کی نقل اتارتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ نیہا ککڑ کا شمار بالی ووڈ کی موجودہ دور کی صف اول کی گلوکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی خوبصورت آواز کی وجہ سے تو مقبول ہی ہیں اس کے ساتھ …

مزیر پڑھیں

’’لاپرواہ ماں‘‘ کہنے پر کرینہ کپور خان پھٹ پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے خود کو لاپرواہ ماں کہنے والوں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ لوگ میری زندگی سے متعلق کچھ نہیں جانتے۔ کرینہ کپور خان نا صرف شوبز انڈسٹری میں کام کررہی ہیں بلکہ اس کے ساتھ وہ اپنے بیٹے تیمور کی بھی پرورش کررہی ہیں۔ جہاں کرینہ کپور کو یہ دونوں کام بخوبی انجام دینے پر سراہا جاتاہے وہیں کچھ لوگوں …

مزیر پڑھیں

اجے دیوگن اپنی ہی فلم کی راہ میں رکاوٹ بن گئے

ممبئی: اجے دیوگن کی نئی رومینٹک کامیڈی فلم ’’دے دے پیار دے‘‘ کی ریلیز تاخیر کا شکار ہوگئی ہے اور اس کی وجہ ان ہی کی ایک اور فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ کو قرار دیا جارہا ہے۔  بالی ووڈ کے سینئر اداکار اجے دیو گن کی فلم ’’دے دے پیار دے‘‘ 15 مارچ کو بھارت سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بننا تھی تاہم اب اسے 17 مئی کو ریلیز …

مزیر پڑھیں

اداکارہ دیا مرزا سے رشتہ کیا ہے؟ ثانیہ مرزا نے وضاحت کردی

ممبئی: بھارتی ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کے ساتھ اپنے رشتے کی وضاحت کردی۔ بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا اورثانیہ مرزا کے خاندانی نام  ایک جیسے ہونے کے باعث اکثر لوگ دونوں کو بہنیں سمجھ لیتے ہیں تاہم ثانیہ مرزا نے اب اپنے دیا مرزا کے ساتھ رشتے پر کھل بات کی ہے۔ حال ہی میں ثانیہ مرزا نے اپنی چھوٹی بہن انعم کے ساتھ ’’دی …

مزیر پڑھیں

فاطمہ ثناء شیخ کا بیگانوں کی بارات میں ہلہ گلہ

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثناء شیخ نے سڑک پر شوٹنگ کے دوران پاس سے گزرتی بارات میں جاکر ہلا گلہ شروع کردیا پہچانے جانے پر لوگ حیران رہ گئے۔ بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ان دنوں معروف ہدایت کار انوراگ باسو کی زیر تکمیل فلم میں راجکمار راؤ کے ہمراہ شوٹنگ میں مصروف ہیں اور انہوں نے ’بیگانوں کی شادی میں عبداللہ دیوانہ‘ کی مثال کو حقیقی طور پر پیش کردیا۔ اداکارہ کی ایک …

مزیر پڑھیں

سونم کپور نے ’منا بھائی تھری‘ کیلیے انوکھی شرط رکھ دی

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے معروف فلم سیریز ’منا بھائی تھری‘ میں کام کرنے کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔ کئی دنوں سے بالی ووڈ میں ایک بار پھر منا بھائی تھری بنانے کی خبریں زیر گردش ہیں، فلم میکرز کی جانب سے اسکرپٹ پر باقاعدہ کام جاری ہے جس کی تصدیق فلم میں سرکٹ کا کردار ادا کرنے والے ارشد وارثی نے بھی کی تھی۔ فلم کے پروڈیوسر نے …

مزیر پڑھیں