پاکستانی فلم ’ زندگی تماشا‘ کو نمائش سے روک دیاگیا۔

پاکستانی فلم ’ زندگی تماشا‘ کو نمائش سے روکنے کا محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
معروف اداکار و ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’زندگی تماشا‘کا تنقیدی جائزہ کے لیے محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب نے کمیٹی بنادی ہے۔ جو تین فرروری کو فلم کا تنقیدی جائزہ لیکراپنی سفارشات مُرتب کرے گی۔بعداَزسفارش نمائش سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

وفاقی حکومت کا عوام کے لیے تحفہ، ریلیف پیکج جاری۔

وفاقی حکومت نے عوام الناس کے لیے ریلیف پیکج جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق …