شوبز

پاکستانی فلم ’ زندگی تماشا‘ کو نمائش سے روک دیاگیا۔

پاکستانی فلم ’ زندگی تماشا‘ کو نمائش سے روکنے کا محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ معروف اداکار و ہدایت کار سرمد کھوسٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’زندگی تماشا‘کا تنقیدی جائزہ کے لیے محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب نے کمیٹی بنادی ہے۔ جو تین فرروری کو فلم کا تنقیدی جائزہ لیکراپنی سفارشات مُرتب کرے گی۔بعداَزسفارش نمائش سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔

مزیر پڑھیں

اقرا عزیز نے راز کھول دیا

اداکارہ اقرا عزیز نے ڈراما سیریل ’ جھوٹی‘ میں اپنے منفی کردار سے متعلق راز کھول دیا۔ ایک ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو کے مطابق اقرا عزیز نے اپنے نئے ڈرامے ’جھوٹی‘ کے کردار سے متعلق کہا کہ نمرا کا کردار بہت منفرد ہے کیوں کہ ہر کوئی تو جھوٹ بولتا ہے لیکن یہ لڑکی اس طرح کی ہے کہ جو مسلسل جھوٹ بولتی ہے، لڑتی ہے بحث کرتی …

مزیر پڑھیں

سمجھ نہیں آتا کہ اتنی نعمتوں پررب کا شکرکیسے کروں، عاطف اسلم

 کراچی: عاطف اسلم کہا کہ ہر چیز کی قدر وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آئی اوراب مجھے سمجھ نہیں آتا کہ اتنی نعمتوں کا رب سے شکر کیسے کروں۔ عالمی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم نے کہا کہ پچھلے 16، 17 سالوں سے بہت محنت کی، آرٹسٹ کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ وہ خود کو روبوٹ محسوس کرتا ہے۔ اہلیہ سے متعلق عاطف اسلم نے کہا کہ مصروفیت کے حوالے …

مزیر پڑھیں

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل:21مارچ تا21اپریل شریک حیات چند امور کے سلسلے میں آپ سے اختلاف کر سکتے ہیں یہ بھی آپ کے قریبی عزیزوں کی ایک چال ہے اسے سمجھنے کی کوشش کریں۔ ثور:22 اپریل تا 20 مئی غلطیاں انسان ہی کرتے ہیں اور معافی بھی انسانوں ہی کے بس میں ہوتی ہے لہٰذا دوسروں کی غلطی کو معاف کر دینا ہی بہتر ہے۔ دیگر تمام حالات حسب سابق بہتر رہیں گے۔ جوزا:21 مئی …

مزیر پڑھیں

چوہدری اسلم کی زندگی پر بننے والی فلم کا پوسٹر جاری

 کراچی: پولیس کے لیے خدمات سر انجام دینے والے شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی سوانح حیات پر بننے والی فلم ’چوہدری دی مرٹائر‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کراچی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وہ بہادر آفیسر تھے جوکہ دہشت گردوں کے لیے خوف کی علامت سمجھے جاتے تھے۔اُن کی بہادری اور دلیری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اُن …

مزیر پڑھیں

اداکارہ امیشا پٹیل پرلاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام

ممبئی: فلم ’’کہونا پیارہے‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کولاکھوں روپے کے فراڈ کے الزام میں عدالت طلب کیا گیا ہے۔ بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد سے تعلق رکھنے والے پون کمارنامی شخص نے اداکارہ امیشا پٹیل پر پیسے لینے کے باوجود تقریب میں شرکت نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے ان پردھوکا دہی اورفریب کرنے پر مقدمہ درج کرایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے …

مزیر پڑھیں

کنگنا اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایت کاری خود کریں گی

ممبئی: فلم ’’منی کارنیکا‘‘کی ہدایت کاری کرنے کے بعد اب اداکارہ کنگنا رناوت اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایات دیں گی۔ اداکارہ کنگنا رناوت اپنی زندگی کو پردہ اسکرین پر لانے کی تیاریوں میں ہیں، کنگنا اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایات دیں گی۔ فلم’’باہوبلی‘‘کے مصنف کاویا وجیندرا کنگنا کی زندگی پر بننے والی فلم کا اسکرپٹ لکھیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کی پروڈکشن کا …

مزیر پڑھیں

میرا شاہد کا بیٹی کے بال رنگنے پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

ممبئی:  بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے اپنی کم سن بیٹی کے بالوں کو رنگنے پر خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیاہے۔ چند روز قبل میرا راجپوت نے اپنی دوسالہ بیٹی میشا کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی جس میں اس کے بال رنگے ہوئے نظر آرہے ہیں، میرا کو سوشل میڈیا صارفین نے اتنی چھوٹی بچی کے کیمیکل سے بال …

مزیر پڑھیں

سارہ علی خان نے والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑ دیا ؟

 ممبئی: بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ سارا علی خان سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں کہ انہوں نے والدہ امریتا سنگھ کا گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان ان دنوں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ وہ اپنی والدہ …

مزیر پڑھیں

مادھوری ڈکشٹ اور سری دیوی کے درمیان آخری ملاقات میں کیا ہوا؟

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات کا احوال بتایا ہے۔ ناموربالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے حال ہی میں سری دیوی کے ساتھ اپنی آخری ملاقات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہے میں اور سری دیوی آخری بار ڈیزائنر منیش ملہوترا کی سالگرہ کی تقریب میں ملے تھے۔ سری دیوی تقریب میں اپنی دونوں بیٹیوں جھانوی اورخوشی کپور کے …

مزیر پڑھیں