سائنس و ٹیکنالوجی

اکیسویں صدی کا عجوبہ مشین کو انسان کا روپ دیتی سائنس

عامر نے جب دنیا میں قدم رکھا‘ تو وہ خوب رو اور چلبلا بچہ تھا۔ جب بھی چمک دمک والی کوئی چیز دیکھتا تو بے اختیار اس کی جانب لپکتا۔ ایک دن رات کو بجلی گئی تو پتا چلا کہ یو پی ایس خراب ہو چکا۔ ماں نے موم بتی جلا دی اور عامر کو قریب بٹھا کر سبزی کاٹنے لگی۔ تھوڑی دیر بعد وہ اٹھ کر کسی کام سے باورچی خانے گئی۔اِدھر منچلے عامر نے آو دیکھا نہ تاؤ‘ موم بتی کا شعلہ پکڑنے ہاتھ بڑھا دیئے۔ چیخ سن کر پریشان ماں بھاگی آئی‘ تو دیکھا کہ ننھا بیٹا …

مزیر پڑھیں

مُلکوں پر سائبر یلغار کے ذریعے لُوٹ مار

پہلے زمانے میں لوگ پیسے گھروں میں چھپا کر رکھتے تھے، پھر بینک کاری نظام نے لوگوں کو چوری ڈاکے سے تحفظ کی یقین دہانی کراتے ہوئے سرمایہ بینکوں میں رکھنے کی ترغیب دی۔ لیکن اب بینک ڈیجیٹل چوری، جسے عرف عام میں ہیکنگ کہا جاتا ہے، سے نبرد آزما ہیں۔ کچھ عرصے قبل تک اس چوری کا نشانہ عام آدمی ہوتا تھا لیکن اب اس دائرہ کار وسیع ہوکر ریاست تک پہنچ چکا ہے۔ ریاست کی سربراہی میں پرورش پانے والے ان ہیکرز کا مقصد نہ صرف خفیہ معلومات اور سبوتاژ پھیلانا ہے، بلکہ اب یہ ہیکرز ریاست کا …

مزیر پڑھیں

یوٹیوب نے صرف 90 دن میں 58 کروڑ ویڈیوز ڈیلیٹ کردیں

کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ کی سب سے بڑی ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ نے صرف 90 روز کے اندر پالیسی کی خلاف ورزی پر مبنی 58 ملین ویڈیوز اور 224 ملین کمنٹس کو ڈیلیٹ کردیا۔ یوٹیوب  کے اپنے پلیٹ فارم پر انتہا پسندی پر مبنی  مواد اور بچوں کی سلامتی اور چائلڈ پورنو گرافی کی ازخود نشاندہی کرنے والے نظام نے رواں سال کے ماہ ستمبر میں شدت پسندی والی 10 ہزار 400 ویڈیوز اور  قریباً 3 لاکھ بچوں کی سلامتی کو متاثر اور انہیں سیکیورٹی مسائل سے دوچار کرنے والی ویڈیوز کو ہٹایا ہے۔ تیسری سہ ماہی کے دوران یوٹیوب نے 1.67 ملین …

مزیر پڑھیں

تیزی سے بخارات میں تبدیل ہونے والا سیارہ دریافت

سوئزرلینڈ: ہماری کائنات عجائبات سے بھری ہوئی ہے اور اب ماہرین نے ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو تیزی سے بخارات میں بدل رہا ہے۔ یہ سیارہ ہماری نظامِ شمسی سے باہر دریافت ہوا ہے۔ ان نایاب ترین سیاروں کو فلکیات کی اصطلاح میں ’گرم نیپچون‘ کہا جاتا ہے۔ اب تک ہم کائنات کے مختلف گوشوں میں 3,869 ایسے سیارے دریافت کرچکے ہیں جنہیں ’ایگزوپلانیٹ‘ کہا جاتا ہے اور ان میں سے صرف چند ہی ایسے ہیں جو گرم نیپچون کی فہرست میں شامل ہیں۔ ماہرین نے گلائیس 3470 بی نام کا ایک سیارہ دریافت کیا ہے جس کی فضا تیزی …

مزیر پڑھیں

ہزاروں برس سے اوجھل 15 لاکھ پینگوئن کی کالونی دریافت

انٹارکٹیکا: براعظم انٹارکٹیکا میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد پینگوئن کی ایسی کالونی دریافت ہوئی ہے جو لگ بھگ 3 ہزار برس سے ہماری نگاہوں سے اوجھل تھی۔ اس کی دریافت کی کہانی بھی دلچسپ ہے جس میں پہلے ماہرین نے سیٹلائٹ تصویروں میں ہزاروں پینگوئن کے فضلے کے آثار نوٹ کیے لیکن جانور دکھائی نہیں دے رہے تھے۔ غور کیا تو معلوم ہوا کہ انٹارکٹیکا میں ایک چھوٹے سے برفیلے مقام پر برفیلے ٹکڑوں کے عین درمیان یہ جانور مزے سے رہ رہے ہیں۔ برف کے ان بڑے ٹکڑوں کو ڈینجر آئی لینڈز کا نام دیا گیا ہے۔ ماہرین نے بادلوں …

مزیر پڑھیں

عالمی موسمیاتی کانفرنس میں اہم ترین رپورٹ کی شمولیت روک دی گئی

ویب ڈیسک: گزشتہ ایک ہفتے سے زائد جاری رہنے والی آب و ہوا (کلائمٹ چینج) میں تبدیلی پر ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں اس وقت عجیب و غریب موڑ دیکھا گیا جب چند بااثر ممالک نے اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے کی ایک اہم رپورٹ کو کانفرنس کا حصہ بننے سے روک دیا۔ موسمیاتی ماہرین، سائنسداں اور دیگر تنظیموں سے وابستہ افراد اس وقت شدید حیرانی اور صدمے سے دوچار ہوئے جب پولینڈ کے شہرکیتو ویتسے میں منعقدہ اس سیارے کی بقا کے لیے منعقدہ سب سے اہم ’کانفرنس آف پارٹیز 24 ‘ یا سی او پی 24 میں امریکا، …

مزیر پڑھیں

روس نے دنیا کا سب سے زیادہ وزن لے جانے والا ڈرون پیش کردیا

روس: روسی کمپنی نے سب سے زیادہ وزن اٹھانے والے ڈرون کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کا بنایا ہوا ڈرون پیٹرول انجن اور برقی موٹروں سے پرواز کرتا ہے اور مسلسل 8 گھنٹے تک 220 کلوگرام وزن اٹھاسکتا ہے۔ اب یہ کمپنی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کررہی ہے کیونکہ سب سے زیادہ وزن اٹھانے والے ڈرون کی کامیاب آزمائش حال میں کی گئی ہے۔ روسی علاقے تاتارستان کے ایک ویران علاقے میں اس کی آزمائش کی گئی ہے۔ اگرچہ ڈرون وزن اٹھا کر مقررہ بلندی تک نہ جاسکتا لیکن پھر بھی اس نے وزن …

مزیر پڑھیں

گوگل نے موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف کرا دی

 واشنگٹن:  امریکی سرچ انجن گوگل نے موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف کرا دی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گوگل نے جیکوارڈ نامی یہ جیکٹ لیوائز کے ساتھ مل کر متعارف کرائی ہے جس میں نصب پینل اسمارٹ فون سے ایک اپلیکیشن کے ذریعے منسلک ہے، جیسے ہی منسلک اسمارٹ فون اور جیکٹ کے درمیان فاصلہ زیادہ ہوتا ہے جیکٹ میں نصب پینل روشن ہوجاتا ہے اور وائبریٹ کرنا شروع کردیتا ہے۔ جیکٹ کی قیمت ساڑھے 3 سو ڈالر رکھی گئی ہے۔

مزیر پڑھیں

بچوں کو ڈوبنے سے بچانے والا انقلابی کالر

لتھوینیا: دنیا کے بعض حصوں میں ایک سے چار سال تک کے بچوں میں اموات کی بڑی وجہ پانی میں غرقابی ہے اور اسی لیے قیمتی جانوں کو بچانے کی غرض سے ایک انوکھا پلاسٹک کالر بنایا گیا ہے جو پانی میں جاتے ہی گاڑیوں کے ایئر بیگ کی طرح کھل جاتا ہے، انہیں ہوا بھری گیندیں کہنا زیادہ مناسب ہوگا یہ کالر گردن کے چاروں طرف غباروں کی طرح کھل کر بچے کو سطح آب تک لے آتا ہے۔ پاکستان کے مقابلے میں امریکا اور یورپ میں ہر گھر میں نہانے کے ٹب اور سوئمنگ پول ہونے کی وجہ سے بچوں …

مزیر پڑھیں

انسٹاگرام کا واٹس ایپ کی طرح نیا زبردست فیچر

کیلیفورنیا: انسٹا گرام نے صارفین کے لیے واٹس ایپ کی طرح  آڈیو پیغام ’وائس میسج‘ کی سہولت متعارف کرادی۔ مختلف ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق انسٹا گرام نے چیٹ باکس میں ’مائیکرو فون‘ کا  بٹن شامل کیا ہے جسے دبا کر آڈیو پیغام ریکارڈ کیا جاسکتا ہے اور جیسے ہی بٹن سے ہاتھ ہٹائیں گے تو ازخود ’وائس میسج‘ سینڈ ہو جائے گا۔ وائس میسج بھیجنے کے بعد یہ چیٹ باکس میں موجود رہے گا چاہے وصول کرنے والا صارف اسے سنے یا نہ سنے جب کہ ایک بار میسج سننے کی صورت میں بھی اسے دوبارہ سنا جاسکتا ہے۔ اگست …

مزیر پڑھیں