پاکستان

نیو کراچی میں پولیس اہلکاروں نے گھر لوٹ لیا

کراچی: سرجانی ٹاؤن پولیس نے نیو کراچی کے مکان میں گھس کر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر نقدی ، طلائی زیورات ، موبائل فونز، لائسنس یافتہ اسلحہ اورگولیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کی لوٹ مار کا نشانہ بننے والے نیو کراچی سکیٹر فائیو ای کے رہائشی فیصل نے بتایا ہے کہ 9 اور 10 فروری کی درمیانی شب ان کے گھر پر پولیس موبائل اور سفید رنگ کی ٹویوٹا …

مزیر پڑھیں

ناکارہ بم ڈیٹیکٹر کی فروخت پر وزارت دفاع و دیگر کو نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے مبینہ ناکارہ بم ڈیٹیکٹر کی تیاری اور فروخت سے متعلق وزارت دفاع، سول ایوی ایشن، اے ایس ایف اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا فیصل پر مشتمل ڈویژنل بینچ کے روبرو ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی جانب سے مبینہ ناکارہ بم ڈیٹیکٹر کی تیاری اور فروخت سے متعلق سماعت ہوئی۔ درخواست گزار پبلک انٹرسٹ …

مزیر پڑھیں

رشوت لینے پر محکمہ ریونیو نے 7ملازمین کو معطل کردیا

کراچی: محکمہ ریونیو نے رشوت لینے میں ملوث کلفٹن ٹو سب رجسٹرار اسماعیل راہوپوٹو سمیت سات ملازمین کو معطل کر دیا ہے۔ محکمہ ریونیو کے ملازمین کی جانب سے رشوت لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت ایکشن میں آگئی محکمہ ریونیو نے رشوت لینے میں ملوث کلفٹن ٹو سب رجسٹرار اسماعیل راہوپوٹو سمیت سات ملازمین کو معطل کر دیا ہے۔ معطل ہونے والوں میں مظہر …

مزیر پڑھیں

طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات 18 فروری کو پاکستان میں ہوں گے

کابل: طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔ افغانستان میں 17 سال سے جاری امریکی اتحادی افواج اور طالبان کے درمیان جاری لڑائی ختم کرنے اور امن کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 18 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے جاری کردہ بیان میں اس کی …

مزیر پڑھیں

بیرون ملک اثاثے؛ ایف بی آر نے 1 لاکھ 52 ہزار پاکستانیوں کا سراغ لگا لیا

 اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک غیر ظاہر شُدہ اثاثے رکھنے والے ایک لاکھ  52  ہزار 201 پاکستانیوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ نیوزکے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت فسکل پالیسی بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں چیئرمین ایف بی آر جہانزیب خان نے فسکل پالیسی بورڈ کو سوئٹزر لینڈ کے ساتھ دہرے ٹیکسوں سے بچاؤ کے معاہدے کی توثیق …

مزیر پڑھیں

سبی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے سبی میں آپریشن کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ کارروائی انٹیلی جنس بنیاد پر کی گئی اور اسلحہ زیر زمین چھپایا گیا تھا۔  

مزیر پڑھیں

خیبر پختونخوا کی پنجاب سے ایک لاکھ ٹن گندم کی خریداری کی تیاریاں

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک حاجی قلندر خان لودھی نے متعلقہ حکام کو پنجاب سے ایک لاکھ ٹن گندم کی جلد خریداری کو جلد ممکن بنانے اور کم ازکم 50 ہزار ٹن کا ذخیرہ گوداموں میں ہر وقت دستیاب رکھنے کی ہدایت کردی ہے۔ پشاور میں صوبائی خوراک کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبے کے سرکاری گوداموں میں گندم کے ذخیرے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اس موقع پر …

مزیر پڑھیں

کراچی سے ایک اور سرکاری گاڑی چھین لی گئی

پولیس ناکوں کے باوجود ڈیفنس فیز 6 سے ایک اورسرکاری گاڑی چھین لی گئی ۔ کراچی کے گزری تھانے کے علاقے ڈیفنس 6 خیابان سحرسے ایک اورسرکاری گاڑی نمبرجی ایس سی 653 ڈرائیورعرفان سے اسلحے کے زور پر چھین لی گئی اور مسلح ملزمان گاڑی لے کرفرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ اس حوالے سے ایس ایچ او گزری خان محمد نے بتایا کہ چھینی جانے والی گاڑی ریٹائرڈ جج اوربورڈ آف ریونیو …

مزیر پڑھیں

پاک بھارت سرحدوں  پر پرچم اتارنے اور پریڈ کی تقریب کے اوقاتِ کار تبدیل

لاہور: پاکستان اور بھارت نے سرحدوں پر پرچم اتارنے اور مشترکہ پریڈ کے اوقات کار تبدیل کردیئے ہیں۔ نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارت نے سرحد پر پرچم اتارے جانے کی تقریب اور اس موقع  پر ہونے والی سرحدی فورسز کی مشترکہ پریڈ کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں، پریڈ اب روزانہ شام ساڑھے 4 بجے شروع  ہوگی۔ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے لاہور کے واہگہ بارڈر، قصورکے …

مزیر پڑھیں

نواز شریف لال حویلی آجائیں ان کی پتھری ایک دن میں نکال دوں گا،  شیخ رشید

مظفرگڑھ: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف لال حویلی آجائیں میں ان کی پتھری ایک دن میں نکال دوں گا۔ مظفرگڑھ  میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شہباز جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو فٹ ہوتے ہیں اور جب اقتدار چلا جاتا ہے تو ان فٹ ہو جاتے ہیں، نوازشریف لال حویلی آجائیں میں ان کی پتھری ایک دن …

مزیر پڑھیں