پاکستان

بھارت ہمیں پھانسی پر لٹکا دے لیکن تحریک آزادی کو نہیں کچل سکتا، مشعال ملک

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر کے حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارت ہمیں پھانسی پر لٹکادے لیکن تحریک آزادی کو نہیں کچل سکتا۔ مشعال ملک نے شہید کشمیری نوجوان افضل گورو کی چھٹی برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 6 سال پہلے افضل گورو کو تیہاڑ جیل میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا، ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جوڈیشل مرڈرکیا اور ایک …

مزیر پڑھیں

نقیب اللہ کیس میں ملزمان پر 19 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

 کراچی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں ملزمان پر 19 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ شعیب شوٹر سمیت تمام مفرور پولیس اہلکاروں کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ محسود سمیت 4 نوجوانوں کے قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ سابق ایس ایس پی راؤ انوار، ڈی ایس پی قمر اور دیگر ملزمان …

مزیر پڑھیں

فیصل آباد میں دودھ فروش کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد: ڈی ٹائپ کے علاقے میں دودھ فروش کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈی ٹائپ میں دودھ فروش سلیم کے ہاتھوں 7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل کردی گئی۔ بچی کی لاش قریبی فیکٹری سے ملی جب کہ واقعے کے خلاف زیادتی اورقتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔  پولیس کا کہنا ہے کہ دودھ فروش …

مزیر پڑھیں

عثمان بزدار ایئرپورٹ پر بغیر پروٹوکول عام مسافروں کے ساتھ قطار میں لگ گئے

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سعودی عرب روانگی کے لیے بغیر پروٹوکول علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے اور عام مسافروں کے ساتھ قطار میں لگ گئے۔ وزیر اعلیٰ نے دیگر مسافروں کے ساتھ قطار میں کھڑے ہوکر اپنی باری کا انتظار کیا …

مزیر پڑھیں

لاہور؛ پسند کی شادی کیس میں پیش ہونے والا نوجوان عدالت کے دروازے پر قتل

 لاہور: سیشن کورٹ کے دروازے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سیشن کورٹ میں صبح سویرے تین موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مقتول کی شناخت بلال عظیم کے نام سے ہوئی جو مغلپورہ کا رہائشی تھا۔ بلال ایڈیشنل سیشن جج شاہد بیگ کی عدالت …

مزیر پڑھیں

شہر میں 12 فروری سے پھر غیر معمولی تیز رفتار سرد ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں 12فروری سے پھر غیر معمولی تیزرفتارسرد ہواؤں کی پیش گوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید کے مطابق ایک ہائی پریشر بتدریج کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے،جس کے سبب 12فروری سے 14فروری تک شہر میں معمول سے تیزسرد ہوائیں چل سکتی ہیں تاہم درجہ حرارت میں کسی غیر معمولی کمی کا امکان نہیں ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق ہائی پریشر کی وجہ سے بونداباندی اوربارش کا …

مزیر پڑھیں

ٹریفک پولیس کی کارروائیاں؛ مخالف سمت سے آنیوالے 197 ڈرائیور گرفتار

کراچی: ٹریفک پولیس کی مخالف سمت سے آنے والی گاڑیوں کے خلاف مہم جاری ہے تاہم جمعے کے روز 197 ڈرائیوروں کو گرفتار کیا گیا جبکہ متعدد گاڑیاں بھی ضبط کرلی گئیں۔ شہر بھر میں مخالف سمت (رانگ وے) سے آنیوالی گاڑیوں کیخلاف ٹریفک پولیس کی مہم زورو شور سے جاری ہے ، میٹرو پول ، شارع فیصل ، ناظم آباد ، نارتھ ناظم آباد ، لیاقت آباد ، کریم آباد …

مزیر پڑھیں

پی پی اور نواز شریف کے دور سے مشرف کا دور بہتر تھا، غلام سرور خان

کراچی: وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور نواز شریف کے دور سے مشرف کا دور بہتر تھا۔ وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے جمعے کے روز کراچی ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا سیاسی بیک گراؤنڈ پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ پیپلز پارٹی اور نواز شریف کے دور سے مشرف کا دور بہتر تھا، انہوں نے کہا کہ سارے چور …

مزیر پڑھیں

سانحہ ساہیوال، حکومت نے جھوٹ بولا اور عمران خان خاموش، فضل الرحمن

سخاکوٹ /  لاہور: جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے سانحہ ساہیوال کے حوالے سے عوام کے سامنے جھوٹ بولا اور عمران خان نے سانحہ ساہیوال پر خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنی نا اہلی کو چھپانے کیلیے سانحہ ساہیوال کے حوالے سے عوام کے سامنے جھوٹ بولا لیکن حقائق چند ہی گھنٹوں بعد سامنے …

مزیر پڑھیں

چیف فنانشل آفیسر اومنی گروپ اسلم مسعود سعودی عرب سے گرفتار

راولپنڈی: جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ اسکینڈل میں ایف ائی اے کو مطلوب اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اسلم مسعود کو انڑپول کی مدد سے تحویل میں لیے جانے کے بعد جمعہ کی شب سعودی عرب سے پاکستان منتقل کردیا گیا۔ نیوز کے مطابق اسلم مسعود کو جمعہ کی شب سعودی عرب سے آنے والی پرواز نمبر ایس وی 722 کے ذریعے سخت سیکیورٹی میں نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ …

مزیر پڑھیں