پاکستان

سابق صدر پرویز مشرف کی اپیل سپریم کورٹ اعتراض لگا کرخارج کر دی۔

رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ عدا لِت عظمیٰ کے مطابق جب تک سزا یافتہ شخص جب تک قانون کے سامنے پیش نہ ہو، اپیل دائر نہیں کی جاسکتی۔ رجسٹرار آفس کے مطابق سپریم کورٹ ماضی میں بھی گرفتاری کے بعد اپیل کے طریقہ کارکو بیان کر چکی ہے۔ رجسٹرار آفس کیجانب سے جو اعتراضات لگائے گئے اس کوختم کرنے کے لیے درخواست گزار کے پاس ایک ماہ …

مزیر پڑھیں

فواد چوہدری پنجاب حکومت کی نا قص کارکردگی پر پھٹ پڑے

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی کوئی قا بلِ تعریف نہیں، پی ٹی آئی کوعوامی حلقوں میں شدید تنقیدکا سامنا کرناپڑ رہاہے، 350 ارب ترقیاتی فنڈز میں سے صرف 77 ارب جار ی ہوئے۔ پی۔ ٹی۔ آئی کی کور کمیٹی اجلاس میں فواد چودھری نے پنجاب حکومت آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا پنجاب حکومت اضلاع کو پروانشل فنانس ایوارڈ دینے …

مزیر پڑھیں

5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپورانداز سے منانے کاحکومتی فیصلہ

5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کاحکومت پاکستان نے فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی اقدامات خطے کی سلامتی کے لیے شدید خطرناک ہیں، پاکستان کشمیریوں کی سیاسی وسفارتی،اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔اجلاس میں مقبوضہ جموں وکشمیرکی موجودہ کشیدہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بھارتی اقدامات …

مزیر پڑھیں

وزیراعظم کاشدید رد عمل، فیصل واوڈا کو ٹاک شومیں شرکت سے روک دیا۔

معاون خصوصی برآ ئے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم نے فیصل واوڈا کو ٹاک شو میں شرکت سے روک دیا، وزیراعظم نے فیصل واوڈا سے ایسے رویے پر وضاحت طلب کرلی، فیصل واوڈا کوٹاک شو میں شرکت سے2 ہفتے کیلئے روک دیا گیا۔ وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا 14 جنوری کو نجی ٹی وی چینل کے لائیو ٹاک شو پروگرام میں …

مزیر پڑھیں

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفورتبدیل، میجر جنرل بابر افتخارنئے سربراہ مقرر

ٓٓپاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کو تبدیل کر کے میجر جنرل بابر افتخار کو نیا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ادارے کے نئے ڈی۔جی ا س سے پہلے ملتان میں ایک ڈویژن کی کمان کر رہے تھے جبکہ آصف غفور کوجی او سی اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایک تبدیلی فوج کے انٹیلی جنس کے ادارہ …

مزیر پڑھیں

دین کے غلبے اور آزادی کی جنگ

  کراچی،جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آج بزرگوں کی تعلیمات پر عملی جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ دین کے غلبے اور آزادی کی جنگ بھی ہمارے اکابرین نے لڑی ہے۔کراچی جامعہ انوار القرآن میں فدا حسین کی یاد میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بزرگوں کی تعلیمات پر عملی جدو جہد کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں …

مزیر پڑھیں

اسلام آباد میں جے یو آئی کا احتجاجی جلسہ، شرکاء نے نماز جمعہ ادا کی

 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ اسلام آباد میں موجود ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر H-9 کے میٹرو گراؤنڈ میں واقع جلسہ گاہ میں جے یو آئی کا احتجاجی جلسہ جاری ہے۔ اسٹیج پر مولانا فضل الرحمن، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی اور دیگر سیاسی رہنما بھی موجود ہیں۔ آزادی مارچ کے شرکاء نے مولانا …

مزیر پڑھیں

پنجاب میں جرائم پیشہ افراد کیخلاف خواتین پولیس شوٹرز میدان میں آگئیں

 لاہور: جرائم پیشہ افراد ہوشیار ہوجائیں کہ اب وہ خواتین پولیس شوٹرز کے نشانے پر ہوں گے۔ ایس پی ہیڈ کوارٹرز سید قرار حسین شاہ نے پولیس فورس میں پہلے مرحلے میں 50 خواتین پر مشتمل ایک دستہ تشکیل دیا ہے جنہیں پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں شوٹنگ کی تربیت دی گئی۔ پولیس ٹرینر مصروفیہ عندلیب نے خواتین اہلکاروں کو ایس ایم جی رائفل اور پسٹل کے میگزین میں گولیاں …

مزیر پڑھیں

اگر کشمیریوں کے حق کے لئے جنگ بھی لڑنی پڑی تو تیار ہیں، بلاول بھٹو زرداری

 اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر ہمیں کشمیریوں کے حق کے لئے جنگ بھی لڑنی پڑی تو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جو کچھ ہورہا ہے اس کی وجہ سے ہم عید بھی خوشی سے نہیں منارہے، میں کشمیر میں تھا اور آصف زرداری جیل میں تھے، پہلی بار …

مزیر پڑھیں

چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم، حسین اور حسن نواز طلب    

 لاہور: نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز، حسین اور حسن نواز کو طلب کرلیا۔     ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیوریو نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز، حسین نواز، حسن نواز اور عبدالعزیز کو 31 جولائی کو طلب کرلیا ہے، نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں تمام افراد کو تفتیش کے لیے طلب کیاگیا ہے۔

مزیر پڑھیں