بل کھاتے ٹریک پر مہارت کا امتحان، پندرہویں جیپ ریلی کاباقاعدہ آغاز۔

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں پندرہویں جیپ ریلی کا باقاعدہ آغازآج ہوگیا۔جیپ ریلی کا آغاز وزیرِ اعلی بلوچستان جام کمال نے جھنڈا لہراکرنادرمگسی کی گاڑی کو روانہ کر کے کیا۔پہلی با ر اس جیپ ریلی ایونٹ میں ہیوی بائیک رائیڈرز بھی حصہ لے رہے ہیں، جیپ ریلی کے پری کولیفائنگ راؤنڈ کا آج آغازہوگیا، ایونٹ میں کئی غیر ملکی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

پاکستانی انڈر 19 ٹیم کی ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی، سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

پاکستانی انڈر19کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر تے ہوئے افغانستان کوکوارٹرفائنل …