پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے آخریT20 ٹاکرا آج ہوگا۔

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے پہلا T20 ٹاکرا آج ہوگا۔ آخری میچ کے لیے وکٹ تیار، ٹاس دن 1:30 بجے اور میچ کا باقاعدہ آغاز 2 بجے ہوگا۔ آخری میچ کے لیے ٹکٹس تقریباََ فروخت ہوچکے ہیں۔
ُپاکستانی کپتان با بر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی اچھی، ٹیم اچھی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اُترے گی، شائقینِ کرکٹ کو اچھا کھیل دیکھنے کو ملے گا۔دوسری طرف بنگلہ دیشی کپتان محموداللہ بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اُترنے کے لیے پُر عزم ہیں۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

قومی اسمبلی کا ایوان مچھلی منڈی بن گیا، پیپلز پارٹی کے اراکین کی ہنگامہ آرائی۔

قومی اسمبلی کا آج کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نزر ہوگیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی …