پاکستان

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے مستفید افسران کو بچانے کے لیے وفاقی حکومت سرگرم۔

بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام سے مستفید افسران کو بچانے کے لیے وفاقی حکومت سرگرم ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں غریبوں کے لیے وقف کی گئی امدادی رقم سے فائدہ اُٹھانے والے سرکاری افسران کو بچانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔سینٹ کی قائمہ کمیٹی میں حکومت کی طرف سے جمع رپورٹ میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ان فائدہ اُٹھانے والے سرکاری افسران کا …

مزیر پڑھیں

وفاقی حکومت نے شریف خاندان اور آصف زرداری کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔

وفاقی حکومت نے شریف خاندان اور آصف زرداری کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے آج پریس کانفرنس میں شریف خاندان اور آصف زرداری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ شریف خاندان اور آصف زرداری کی جانب سے لیے گئے قرضوں اور ان کی فضول خرچیوں سے مُلک کا آج بُرا حال ہے،اتنے قرضے لینے کے بعد بھی ملک میں کسی …

مزیر پڑھیں

آئی جی سندھ کلیم امام کا دَبنگ بیان،سندھ حکومت کا کڑا امتحان۔

آئی جی سندھ کلیم امام کے دَبنگ بیان نے ملکی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کلیم امام نے سنٹرل پولیس آفس میں بنائی گئی یادگارِشہدا کے افتتاح کے موقع پر دَبنگ اندازِبیان اپناتے ہوئے کہا کہ اُن کا کوئی ٹرانسفر نہیں ہورہا،وہ کہیں نہیں جا رہے،یہ تقریب فیئرویل ہی سمجھیں مگر وہ اِتنی آسانی سے نہیں جائیں گے۔کلیم امام نے اپنے تبادلے کے خدشے کا …

مزیر پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی T20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پاک بنگلہ دیش سیریز کے بعد آئی سی سی T20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق مسلسل چارT20 سیریز میں شکست کے بعد پاکستان کی فتح ہے۔یہ سیریز جیتنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹاپ پوزیشن پر اپنے قدم جمائے ہوئے ہے۔شائقینِ کرکٹ پاکستانی ٹیم کے اس اعزاز پر خوش، کرکٹ ٹیم کی مزید کامیابیوں کے لیے دُعاگو ہیں۔

مزیر پڑھیں

وفاقی ملازمین کے حق میں سینٹ آف پاکستان کا اہم اقدام۔

سینٹ آف پاکستان نے وفاقی ملازمین کے لیے میٹرنٹی اور پیٹرنٹی چھٹیوں سے متعلق اہم بل کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق سینٹ میں وفاقی ملازمین کے لیے میٹرنٹی اور پیٹرنٹی چھٹیوں میں اضافے کا بل پیش کیا گیا، جس کو بحث کے بعد کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔بل کی منظوری کے بعد وفاقی ملازمین کے لیے میٹرنٹی اور پیٹرنٹی چھٹیوں کو بڑھا کر 6ماہ اور 3ماہ کرنیکی سفارش …

مزیر پڑھیں

آئی۔جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی کا وقت آگیا۔

وزیراعظم عمران خان کی وزیراعلی سندھ مُراد علی شاہ سے ملاقات میں آئی۔جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی کا فیصلہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے، جہاں گورنرہاؤس میں وزیراعلی سندھ مُراد علی شاہ سے ملاقات کے دوران آئی۔جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی کا فیصلہ ہوگیا۔ملاقات میں مُراد علی شاہ نے کلیم امام کے بارے میں سندھ کابینہ کے فیصلوں اور تحفظات …

مزیر پڑھیں

ریلوے آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش،چیف جسٹس کا اظہارِبرہمی۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رُکنی بینچ نے ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کر تے ریلوے آڈٹ رپورٹ پر اظہارِبرہمی کیا،وزیرِریلوے،سیکرٹری ریلوے اور سی اوااوریلوے کو کل ہر حال میں سپریم کورٹ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔وکیل ِریلوے کی طرف سے پیش کردہ آڈٹ رپورٹ پر اظہارِبرہمی کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا کہنا تھا کہ ریلوے کا رکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہونے کی بجائے ابھی …

مزیر پڑھیں

کر پشن کے خلاف حکومتی اقدامات قابلِ ستائش،کر پشن میں کوئی اضافہ نہیں۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے چیئرمین سہیل مظفر کے جاری کردہ وضاحتی بیان کے مطابق پاکستان میں کر پشن میں کوئی اضافہ نہیں ہوا،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔اُن کے مطابق رپورٹ میں پاکستان کا سکورایک درجہ اوپر یا نیچے ہونے کا قطعاََ یہ مطلب نہیں کہ پاکستان میں کر پشن بڑھ گئی۔حکومت پاکستان نے پچھلے ایک سال میں کر پشن کے خلاف حکومتی اقدامات قابلِ …

مزیر پڑھیں

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے آخریT20 ٹاکرا آج ہوگا۔

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے پہلا T20 ٹاکرا آج ہوگا۔ آخری میچ کے لیے وکٹ تیار، ٹاس دن 1:30 بجے اور میچ کا باقاعدہ آغاز 2 بجے ہوگا۔ آخری میچ کے لیے ٹکٹس تقریباََ فروخت ہوچکے ہیں۔ ُپاکستانی کپتان با بر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کارکردگی اچھی، ٹیم اچھی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اُترے گی، شائقینِ کرکٹ کو اچھا کھیل دیکھنے کو ملے گا۔دوسری …

مزیر پڑھیں

ُ وزیراعظم کی رُخصتی ہی پاکستانی عوام کے مسائل کا حل

ترجمان مسلم لیگ(ن)مریم اورنگ زیب نے وزیراعظم کی رُخصتی کو ہی پاکستانی عوام کے مسائل کا حل قرار دے دیا۔اُن کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں اوراُنکے اردگرد بیٹھے منافع خوراور ذخیرہ اندوز پاکستانی عوام کو اربوں کے ٹیکے لگا کر اپنی  جیبیں بھر رہے ہیں، اِنکو پاکستانی غریب عوام کے مسائل کے حل کی کوئی پرواہ نہیں۔اِن منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں سے نجات کا واحد ذریعہ …

مزیر پڑھیں