لاہور پولیس کے آفیسر ایس ایس پی مفخرعدیل کی گمشدگی،لاہور پولیس کا بڑا امتحان۔

لاہور پولیس کے آفیسر ایس ایس پی مفخرعدیل کی گمشدگی لا ہور پولیس کے لیے بڑا امتحان ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی مفخرعدیل لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں ایک گھر میں رہائش پزیر تھے، مفخرعدیل فرورری کے ماہ کے آغاز سے ایک کیس کی اِنکوائری میں مصروف تھے وہ 11-02-2020 کی رات 11 بجے تنہا اپنی سرکاری گاڑی میں گھر سے نکلے تھے اس کے بعد سے ان کا موبائل نمبر بند جارہا ہے جبکہ اُن کی گاڑی جوہرٹاؤن میں ایک شاپنگ مال کے باہرکھڑی ملی ہے، لا ہور پولیس دو دنوں سے مفخرعدیل کی تلاش میں لگی ہوئی ہے۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

وفاقی حکومت کا عوام کے لیے تحفہ، ریلیف پیکج جاری۔

وفاقی حکومت نے عوام الناس کے لیے ریلیف پیکج جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق …