قومی اسمبلی کا ایوان مچھلی منڈی بن گیا، پیپلز پارٹی کے اراکین کی ہنگامہ آرائی۔

قومی اسمبلی کا آج کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نزر ہوگیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عمر ایوب کے قومی اسمبلی میں اظہارِخیال کے دوران پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کو مسٹر 10 پرسنٹ کہنے پرہنگامہ آرائی ہوئی، پیپلز پارٹی کے اراکین نے وفاقی وزیر عمر ایوب کی نشست کا گھیراؤ کرلیااوراجلاس کے ایجینڈے کی کاپیاں بھی پھاڑ دیں، ڈپٹی اسپیکر کو معاملات کنٹرول میں رکھنے کے لیے اجلاس کی کاروائی کل صبح گیارہ بجے تک ملتوی کرنا پڑی۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

وفاقی حکومت کا عوام کے لیے تحفہ، ریلیف پیکج جاری۔

وفاقی حکومت نے عوام الناس کے لیے ریلیف پیکج جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق …