وفاقی حکومت کا عوام کے لیے تحفہ، ریلیف پیکج جاری۔

وفاقی حکومت نے عوام الناس کے لیے ریلیف پیکج جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے اجلاس میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے 15 ارب روپے کا ریلیف پیکج جاری کر دیا ہے۔اجلاس میں طے پایا کہ اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں واضح کمی کی جائے گی، چینی کی درامد کے معاملے پر ای سی سی کی تجاویز کو وزیراعظم عمران خان نے رد کر تے ہوئے چینی کی درامد روک دی، اس کے علاوہ وزیراعظم نے مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کو ریلیف دینے کے لیے بجلی اور گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا کہا ہے۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

’کشمیر بنے گا پاکستان‘ کا نعرہ ملک بھر میں گونجنے لگا۔

’کشمیر بنے گا پاکستان‘ کا نعرہ ملک بھر میں گونجنے لگا ہے۔اس بار حکومت ِ …