ؓؓبہاولنگر سے مسلم لیگ(ن) کے ایم۔پی۔اے کاشف چوہدری نااہل قرار۔

بہاولنگر سے مسلم لیگ(ن) کے ایم۔پی۔اے کاشف چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نااہل قرار دے دیا ہے۔ کاشف چوہدری پی پی 241 بہاولنگر سے 2018 کے الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی ٹکٹ کر کامیاب ہوئے تھے، اُنکی جعلی ڈگری کے خلاف عبدالغفار نامی شخص نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق نے اُنکو آج نااہل قرار دے دیا ہے۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

وفاقی حکومت کا عوام کے لیے تحفہ، ریلیف پیکج جاری۔

وفاقی حکومت نے عوام الناس کے لیے ریلیف پیکج جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق …