چین میں کروناوائرس بے قابو، تیزی سے پھیلنے لگا۔

چین میں کروناوائرس بے قابو ہوگیا اور بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس اب تک 171سے زیادہ لوگوں کی جان لے چُکا،چین کے صوبے ووہان سے جنم لینے والا یہ وائرس اب چین کے باقی صوبوں میں بھی داخل ہوچکا۔چینی حکومت نے صوبے ووہان سے لوگوں کی آنے اور جانے پر پابندی لگا دی تھی لیکن اُس کے باوجود یہ وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔اس خطرناک صورت حال سے نمٹنے کے لیے چینی حکومت بہتریں اقدامات کر رہی ہے۔چین میں موجود اس وائرس نے ساری دُنیا کو پریشانی میں مُبتلا کر دیا ہے۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

وفاقی حکومت کا عوام کے لیے تحفہ، ریلیف پیکج جاری۔

وفاقی حکومت نے عوام الناس کے لیے ریلیف پیکج جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق …