آئی۔جی سندھ کلیم امام کی کارکردگی غیر تسلی بخش،سندھ سے جانا ہوگا۔

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے آئی۔جی سندھ کلیم امام کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار دے دی۔تفصیلات کے مطابق آئی۔جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی سے متعلق وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی سندھ کے مابین دو دن پہلے تفصیلی بات چیت ہوئی۔وزیراعظم کو آئی۔جی سندھ کے عہدے کے لیے 5 نام بھی دیے گئے تھے،وزیراعظم نے آئی۔جی کو تبدیل کر نے سے کا مطالبہ مان لیا تھا۔ ترجمان سندھ حکومت نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئی۔جی سندھ کو تبدیلی سے متعلق فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وزیراعلی سندھ اب گورنر سندھ سے اس بارے میں کوئی مشاورت نہیں کر یں گے، گورنر سندھ پہلے ہی کہہ چُکے ہیں کہ آئی۔جی سندھ کوتبدیل کرنے کا پورا اختیار وزیراعلی سندھ کا ہے۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

قومی اسمبلی کا ایوان مچھلی منڈی بن گیا، پیپلز پارٹی کے اراکین کی ہنگامہ آرائی۔

قومی اسمبلی کا آج کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نزر ہوگیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی …