جاپان پاکستان دوستی کا انعام،لاکھوں نوکریوں کا اعلان۔

جاپان پاکستان دوستی اپنا رنگ دکھانے لگی، رواں سال 50 لاکھ پاکستانیوں کو باہر روزگار مہیا کرنے کا عزم لیے چیئرمین پیوپاسرفراز چیمہ اور ڈی جی بیوروامیگریشن کاشف احمد نورنے جاپانی قونصلرٹوکیٹایوجی سے ملاقات کی۔جاپان نے ہنرمنداور نیم ہنرمند پاکستانیوں کے لیے 3لاکھ سے زائدنوکریوں کا اعلان کرتے ہوئے جلد بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

قومی اسمبلی کا ایوان مچھلی منڈی بن گیا، پیپلز پارٹی کے اراکین کی ہنگامہ آرائی۔

قومی اسمبلی کا آج کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نزر ہوگیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی …