پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے دوسرا ٹاکرا آج ہوگا۔

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے دوسرا T20 ٹاکرا آج ہوگا۔ دوسر ے میچ کے لیے وکٹ تیار، ٹاس دن 1:30 بجے اور میچ کا باقاعدہ آغاز 2 بجے ہوگا۔ دوسر ے میچ کے لیے ٹکٹس تقریباََ فروخت ہوچکے ہیں۔
ُپاکستانی کپتان با بر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم اچھی تیاری کے ساتھ میدان میں اُترے گی، اچھا کھیل دیکھنے کو ملے گا۔دوسری طرف بنگلہ دیشی کپتان محموداللہ پہلے میچ کی خامیاں دور کرنے، بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اُترنے کے لیے پُر عزم ہیں۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

قومی اسمبلی کا ایوان مچھلی منڈی بن گیا، پیپلز پارٹی کے اراکین کی ہنگامہ آرائی۔

قومی اسمبلی کا آج کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نزر ہوگیا، تفصیلات کے مطابق وفاقی …