انٹر نیشنل

کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی اقوام متحدہ کی قرارداد کو 70 سال مکمل

 سری نگر: کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کلئے اقوام متحدہ کی قرارداد کو 70 سال مکمل ہوگئے لیکن دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان یہ مسئلہ آج بھی حل طلب ہے۔ 70 سال قبل 5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد منظور کی جس میں کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دینے کی حمایت کی گئی۔ قرارداد کے مطابق کشمیر میں اقوام متحدہ کے زیرِ نگرانی آزاد اور غیر جانبدارانہ استصواب …

مزیر پڑھیں

چین کا امریکی جواب میں تمام ’بموں کی ماں‘ کا کامیاب تجربہ

بیجنگ: چین نے دنیا کے سب سے طاقت ور ترین اور تباہ کن غیرایٹمی بم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اسے ’ تمام بموں کی ماں‘ کا نام دیا ہے۔ اگرچہ اس بم کی تباہ کاریوں کی زیادہ تفصیل نہیں دی گئی تاہم اتنا کہا گیا ہے کہ اسے چینی ساختہ ایچ 6 کے بمبار طیارے پر رکھ کر ایک غیرآباد علاقے پر آزمایا گیا ہے جس کا ٹیسٹ کامیاب رہا۔ اس …

مزیر پڑھیں

سعودی عرب کی بھارتی خواتین کو بغیر محرم کے حج پر آنے کی اجازت

نئی دہلی: سعودی عرب نے بھارت کے لیے حج قوانین میں نرمی کرتے ہوئے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے حج پر آنے کی اجازت دے دی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے بھارتی حکومت کی تجویز کو قبول کرتے ہوئے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے 4 حاجیوں کے گروپ کے ساتھ حج پر آنے کی کی اجازت …

مزیر پڑھیں

امریکی کانگریس میں دو نومنتخب مسلم اراکین کا قرآن پاک پر حلف

 واشنگٹن: امریکا کے وسط مدتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے 535 ممبران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا جن میں سے دو مسلم خواتین نے قرآن پاک پر حلف اُٹھایا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں 100 سینٹ اراکین اور 435 ایوان نمائندگان کے اراکین نے آج اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا۔ حلف اُٹھانے والوں میں 127 خواتین شامل ہیں۔ ری پبلکن پارٹی کی 29 سالہ سے الیگزینڈرا …

مزیر پڑھیں

بھارت میں گائے چوری کے الزام پر جنونی ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمان قتل

پٹنہ: بھارت میں جنونی ہندوؤں نے گائے چوری کا الزام لگا کر ایک اور مسلمان کی جان لے لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں مشتعل ہجوم نے گائے چوری کے جھوٹے الزام میں 60 سالہ شیخ قابل میاں نامی شخص کو لاٹھیاں مار مار کر ہلاک کردیا۔ جنونی ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمان کے قتل کا واقعہ 30 دسمبر کو پیش آیا تھا تاہم پولیس نے …

مزیر پڑھیں

بھارت کو ٹرمپ کی نصحیت کی ضرورت نہیں، حکمراں و اپوزیشن جماعت

نئی دہلی: بھارتی حکمراں جماعت اور اپوزیشن نے افغانستان سے متعلق ٹرمپ کے بیان کو بے معنی نصیحت اور بلاجواز وعظ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں بھارتی مداخلت سے متعلق امریکی صدر کے بیان پر سرکاری سطح پر تو کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے تاہم بھارتی جنتا پارٹی کے جنرل سیکرٹری اور اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے سخت بیانات …

مزیر پڑھیں

صحافی خاشقجی قتل کے ملزمان کی سعودی عدالت میں پیشی، پھانسی کی استدعا

ریاض: سعودی عرب میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں حراست میں لیے گئے 11 ملزمان کو پہلی مرتبہ عدالت میں پیش کردیا گیا۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں حراست میں لیے گئے ملزمان کو پہلی مرتبہ عدالت میں پیش کیا گیا۔ پراسیکیوٹر نے 11 میں 5 ملزمان کے لیے پھانسی کی سزا کی استدعا کی۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے …

مزیر پڑھیں

امریکی صدر کو ایوان نمائندگان میں ایک اور ناکامی کا سامنا

 واشنگٹن: امریکی ایوانِ نمائندگان نے 6 بلوں کی منظوری دیکر امریکی صدر کو شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے آئینی جواز فراہم کر کے ایک نئے امتحان میں ڈال دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹس کے اکثریتی ایوان نے حکومتی شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے 6 بلوں کو منظور کرلیا تاہم میکسیکو سرحدی دیوار فنڈز بل کو دوبارہ نامنظور کرکے امریکی صدر کے لیے مشکلات میں اضافہ …

مزیر پڑھیں

بھارت میں خواتین کی تاریخی مندر میں داخلے پر ہنگامے پھوٹ پڑے

کیرالا: خواتین کی سبری مالا مندر میں داخلے کے بعد پھوٹنے والے فسادات میں انتہا پسند ہندو جماعت کے 750 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد 4 بار کی ناکام کوشش کے بعد بالآخر بدھ کے روز دو خواتین نے سبری مالا مندر میں داخل ہو کر صدیوں پرانی پابندی کو ختم کردیا۔ خواتین کے داخلے کے …

مزیر پڑھیں

فلوریڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 افرادہلاک، 7 زخمی

فلوریڈا: امریکی ریاست فلوریڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو فوراً اسپتال منتقل کیا جہاں مزید 3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ فلوریڈا ہائی وے حکام …

مزیر پڑھیں