انٹر نیشنل

ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف مقدمہ جیت لیا

دی ہیگ: ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف مقدمہ جیت لیا جب کہ عدالت نے امریکی موقف  مسترد کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف منجمد اثاثوں کے حوالے سے مقدمہ جیت لیا جب کہ عدالت نے امریکی موقف کو مسترد کردیا ہے۔ عالمی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے ایران امریکا میں اثاثوں کو غیر منجمد …

مزیر پڑھیں

آزاد فلسطینی ریاست کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، شاہ سلمان

ریاض / رملہ: خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ریاض میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ سعودی عرب یروشلم دارالحکومت کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں …

مزیر پڑھیں

ایران میں پاسداران انقلاب کی گاڑی پر خود کش حملہ، 20 اہلکار ہلاک

تہران: ایران میں پاسداران انقلاب  کی بس پر خود کش حملے کے نتیجے میں 20 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں خود کش بمبار نے زاہدان سے کیش جانے والی پاسداران انقلاب کی بس کو نشانہ بنایا، خود کش حملے میں 20 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ 20 زخمی ہیں۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے …

مزیر پڑھیں

فلپائن کے صدر کو تنقید کا نشانہ بنانے پر خاتون صحافی گرفتار

منیلا: فلپائن کے صدر رودریکو دوترتے کی سخت ناقد صحافی ماریہ ریسسا کو سائبر کرائم کے تحت حراست میں لے لیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن میں ایک نیوز ویب سائٹ کی مالک اور معروف صحافی ماریہ ریسسا کو ملک کے صدر کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے گرفتار کرلیا۔ فلپائن نیشنل بیورو آف انویسٹی گیشن نے معروف صحافی کی …

مزیر پڑھیں

صدر ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاؤن خاتمے پر اتفاق

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد ملک میں جاری شٹ ڈاؤن عبوری طور پر ختم ہو گیا ہے۔ جمعے کے روز معاہدے کو آئینی شکل دیتے ہوئے کانگریس میں قانون سازی کی جائے گی۔ …

مزیر پڑھیں

ٹرمپ مطلوبہ رقم نہ ملنے پر جنوبی کوریا پر برہم

واشنگٹ/ سیئول: صدر ڈونلڈ امریکی فوجیوں کی خدمات کے عوض ملنے والی رقم 1.2 ارب ڈالر کرنے کے بجائے 89 کروڑ ڈالر کرنے پر جنوبی کوریا پر برہم ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا نے صدر ٹرمپ کے 1.2 ارب ڈالر کے مطالبے کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنی سرزمین پر موجود امریکی فوجیوں دستوں کی خدمات کے عوض دی جانے والی سالانہ رقم میں اضافہ کرتے ہوئے 85 …

مزیر پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید دوکشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کے نتیجے میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ شہادتوں کے باوجود ضلع میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ نوجوانوں کی شہادت پرضلع بھرمیں شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک …

مزیر پڑھیں

کلبھوشن کیس: عالمی عدالت 18 سے21 فروری تک سماعت کرے گی

لاہور: عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس کی سماعت 18 سے 21فروری تک ہوگی۔ عالمی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق18 فروری کو بھارت اور 19 فروری کو پاکستان کے وکلا دلائل دیں گے، دوسرے مرحلے میں 20 فروری کو بھارت اور 21 فروری کو پاکستانی وکلا جوابی دلائل دیں گے۔ بھارتی وکیل کو18 فروری کی صبح 10 سے دوپہر ایک بجے تک وقت دیا …

مزیر پڑھیں

امریکا سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان

کابل: افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، ٹیم میں انس حقانی سمیت گوانتاناموبے کے 5 سابق قیدی بھی شامل ہیں جب کہ انس حقانی اب بھی کابل جیل میں …

مزیر پڑھیں

برازیل کے معروف نیوز اینکر ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

برازیلیا: برازیل میں ہیلی کاپٹر ہچکولے کھاتا ہوا نیچے آیا اور مرکزی شاہراہ پر مال بردار ٹرک سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں معروف نیوز اینکر اور پائلٹ ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ رِنگ روڈ پر پیش آیا جہاں سے گزرنے والے لاری سے ہیلی کاپٹر ٹکرا کر زمین بوس ہوگیا، ہیلی کاپٹر میں پائلٹ اور ایوارڈ یافتہ 66 سالہ نیوز …

مزیر پڑھیں