انٹر نیشنل

صومالیہ میں کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک

موغا ديشو: صومالیہ میں کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے ایک شاپنگ مال پر خود کش کار بم دھماکے میں 11 شہری ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے، ہلاک و زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کار بم دھماکے میں شاپنگ مال کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا جب کہ عمارت کے ملبے تلے دب …

مزیر پڑھیں

بہاماس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 28 افراد ہلاک

اباکو: بہاماس میں ہیٹی سے تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 28 مسافر ڈوب گئے جب کہ 17 کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اباکو کے ساحلی علاقے میں مسافر بردار کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 28 مسافر ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو اداروں نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے 17 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا جب کہ 28 افراد …

مزیر پڑھیں

امریکا میں زہریلی گیس سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک

ڈلاس: امریکا میں زیر تعمیر گھر میں زہریلی گیس سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈلاس میں زیر تعمیر گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، ہلاک ہونے والوں میں 2 مرد اور 2 بچے شامل ہیں۔ ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں موت کی …

مزیر پڑھیں

افغانستان میں انتخابات اقوام متحدہ کے زیر نگرانی کرانے کی تجویز

 اسلام آباد:  امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ماہ دوحا میں ہونے کی توقع  ہے۔ آئندہ مرحلے میں افغانستان میں دو عشروں سے جاری جنگ کے خاتمے کی تجاویز پر مزید اور تفصیلی غور ہوگا جب کہ افغانستان میں انتخابات افغان حکومت کے بجائے اقوام متحدہ کے زیر نگرانی کرانے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔ گذشتہ ماہ قطر میں ہونے والے مذاکرات میں افغانستان …

مزیر پڑھیں

امریکی صدر اپنے داخلی مسئلے کا بوجھ عراق پر نہ ڈالے، صدر برھم صالح

 بغداد: عراق کے صدر برھم صالح نے صدر ٹرمپ کے ایران پر نظر رکھنے کے لیے امریکی فوج کی شام سے عراق منتقلی کے بیان کومسترد کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی صدر برھم صالح نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران کی نگرانی کے لیے شام سے امریکی فوج کو عراق میں منتقل کرنے کی ہم سے اجازت نہیں لی ہے۔ اس لیے اس بیان کی …

مزیر پڑھیں

طالبان اور افغان رہنما روس میں ملاقات پر رضامند

کابل: طالبان اور افغان رہنماؤں نے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے حامی بھر لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان اور سابق افغان صدر حامد کرزئی سمیت دیگر افغان رہنماؤں کے درمیان امن مذاکرات کل ماسکو میں ہوں گے۔ فریقین نے 2 روزہ امن مذاکرات میں شرکت کرنے کے لیے رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ادھر افغان طالبان کے امن مذاکرات میں کابل حکومت کے …

مزیر پڑھیں

افغانستان کا مسئلہ پیچیدہ ۔۔۔ چین، روس، ترکی اورایران کوملا کرعلاقائی حل تلاش کرنا ہوگا

امریکا گزشتہ 18 برسوں سے افغانستان میں موجود ہے اور طالبان کے ساتھ ایک طویل جنگ لڑنے کے بعد حال ہی میں امریکا نے قطر میں ان سے مذاکرات کا آغاز کیا ہے۔ اس مذاکراتی عمل پر دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں جس میں افغان جنگ کے خاتمے کیلئے ڈرافٹ پر رضامندی کے اظہار کی خبریں سامنے آرہی ہیں ۔ اس اہم پیشرفت کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’افغانستان کی …

مزیر پڑھیں

طالبان امن کے خواہاں، امریکا بھی افغان جنگ سے نکلنا چاہتا ہے، ٹرمپ

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان اور شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء تاہم عراق میں فوج رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے”سی بی ایس” کے پروگرام “فیس دی نیشن” کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا طالبان امن چاہتے ہیں اور ہم بھی نہ ختم ہونے والی جنگ سے نکلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے افغان جنگ میں امریکی فوج کو بھاری مالی و جانی …

مزیر پڑھیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر یوربا لنڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر یوربا لنڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، طیارہ رہائشی علاقے میں گرا جس کے باعث 2 …

مزیر پڑھیں

افغانستان کا مسئلہ پیچیدہ ۔۔۔ چین، روس، ترکی اورایران کوملا کرعلاقائی حل تلاش کرنا ہوگا!!

امریکا گزشتہ 18 برسوں سے افغانستان میں موجود ہے اور طالبان کے ساتھ ایک طویل جنگ لڑنے کے بعد حال ہی میں امریکا نے قطر میں ان سے مذاکرات کا آغاز کیا ہے۔ اس مذاکراتی عمل پر دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں جس میں افغان جنگ کے خاتمے کیلئے ڈرافٹ پر رضامندی کے اظہار کی خبریں سامنے آرہی ہیں ۔ اس اہم پیشرفت کو مدنظر رکھتے ہوئے ’’افغانستان کی …

مزیر پڑھیں