پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے آخری ٹاکرا بارش کی نزر،شائقین مایوس

پاکستانی شاہینوں کا بنگال ٹائیگرز سے آخری T20 ٹاکرا آج بارش کی نزر ہوگیا۔ آخری میچ کے لیے وکٹ تیار، ٹاس دن 1:30 بجے اور میچ کا باقاعدہ آغاز 2 بجے ہونا تھاکہ تیزبارش آگئی۔بارش نہ رُکنے کی وجہ سے میچ منسوخ کرنا پڑا،جس پرشائقین کرکٹ مایوس ہوکر گھروں کو لوٹ گئے۔پاکستانی شاہینوں نےT20 سیریز کو اپنے نام کر لیا۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی T20 رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن برقرار۔

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پاک بنگلہ دیش سیریز کے بعد آئی سی سی T20 رینکنگ …