صحت

گوشت ضرور کھائیں مگر سلاد، دہی اور پھل بھی استعمال کریں

بقر عید ہو اورگوشت کے پکوان نہ ہوں، ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔گوشت پارٹی، تکہ پارٹی، باربی کیوپارٹی کا پچھلے ایک عشرے سے عید کے ایام میں بہت زیادہ رواج بڑھ رہا ہے۔ مخصوص قسم کے مسالے گوشت کی بوٹیوں اورپارچوں پر لگاکر مکانوں اور فلیٹوں کی چھتوں پر پارٹی کا انتظام کیا جاتا ہے اور گوشت کے تکوں سے خوب لطف اندوز ہوا جاتا ہے۔ بڑی عید کے ان …

مزیر پڑھیں

ڈاکٹروں نے 28 سال بعد خاتون کی آنکھ سے لینس نکال لیا

اسکاٹ لینڈ: اسکاٹ لینڈ میں 42 سالہ خاتون کے آنکھ کے آپریشن کے دوران 28 سال قبل کھو جانے والا ’کونٹیکٹ لینس‘ برآمد ہوا ہے۔ آپریشن تھیٹر اور چیک اپ روم میں انہوں نے اور غیر متوقع  واقعات کی روداد شائع کرنے والے سائنسی جریدے ’بی ایم جے کیس رپورٹ‘ میں ڈاکٹر سرجھان پٹیل نے اپنے کیس سے متعلق بتایا کہ 42 سالہ خاتون کو 6 ماہ سے اںکھ میں سوجن …

مزیر پڑھیں

کانگو کریمین، خونی بخار –

کانگو خونی بخار اس وقت پاکستان میں ایک وبائی صورت اختیار کیے ہوئے ہے۔ یہ بیماری تو خطرناک ہے ہی لیکن اس زیادہ خطرناک حقیقت یہ ہے کہ معاشرے میں اس بیماری سے متعلق بچاؤ احتیاطی تدابیر و علاج سے متعلق شعور و آگاہی کی کمی ہے۔ اگرچہ جانوروں سے انسانوں کو منتقل ہونے والی یہ بیماری دنیا میں نئی نہیں ہے۔ پھر بھی مسلم معاشرہ میں اور موجودہ عیدقربان …

مزیر پڑھیں

منہ کو صاف رکھیے تو پھیپھڑے بھی تندرست رہیں گے

ٹوکیو: جاپان میں کئے گئے ایک طویل سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ اگر دانتوں اور منہ کی درست صفائی نہ کی جائے تو اس سے پھیپھڑے متاثر ہوتے ہیں اور سانس کے امراض جنم لیتے ہیں۔ جرنل ایم اسفیئر میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں جاپان کے بزرگ افراد کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ان کے مطابق منہ اور خصوصاً زبان پر پائے جانے والے بیکٹیریا کا پھیپھڑوں کی …

مزیر پڑھیں

گوبھی کھایئے اور آنتوں کے سرطان سے بچیے

 لندن: سبزیوں کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور ہرے پتوں والی سبزیوں میں آئے دن نئے طبی خواص دریافت ہوتے رہتے ہیں۔ اب تازہ خبر یہ ہے کہ گوبھی، شاخ گوبھی (بروکولی) اور کرم کلاں کی ایک قسم کیل آنتوں کے سرطان کو لاحق نہیں ہونے دیتیں۔ لندن میں واقع فرانسِس کرِک انسٹی ٹیوٹ کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ سبزیاں ہضم ہوتے وقت جسم میں سرطان دورکرنےوالے اجزا …

مزیر پڑھیں

ڈینگی بخار؛ علاج سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے

دنیا بھر میں مچھروں کی 3 ہزار سے زائد اقسام پائی جاتی ہیں ان میں سے 70 فیصد مچھر ڈینگی وائرس ایڈیز ایجپٹی ہیں، ان خطرناک مچھروں کی تین اقسام ہوتی ہیں، جن میں ایڈیز ایجپٹی (AedesAgepti) اینو فلیز (Anophles) اور کیولیکس(Culex) شامل ہیں۔ یہ مچھر پانی کے جہاز اور ٹرینوں سے ایک سے دوسری جگہ منتقل ہوتے ہیں، ڈینگی وائرس پھیلانے والی مادہ مچھر 22ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت …

مزیر پڑھیں

عید قربان پرگوشت ضرور کھائیں، لیکن احتیاط سے…!

گوشت انسانی خوراک کا اہم جزو ہے‘ جس سے جسم کو پروٹین ‘ آئرن‘ وٹامن بی وغیرہ حاصل ہوتا ہے‘ جو ایک صحت مند جسم کے لئے ضروری ہیں، تاہم ہر قسم کی غذا کے فوائد اور نقصانات ہوتے ہیں، جیسے گوشت کھانے میں غیر معمولی زیادتی سنگین قسم کے صحت کے مسائل کا سبب بن جاتی ہے۔ عمومی طور پر گوشت کی دو اقسام ہوتی ہیں۔ مچھلی اور مرغی …

مزیر پڑھیں

حاملہ خواتین کے لیےانڈے کھانا کیوں ضروری ہے؟

 لندن: ماہرینِ غذائیات کہتے ہیں کہ حاملہ ماؤں کی سرفہرست غذاؤں میں اب بھی انڈہ سرِفہرست ہے جسے کسی طرح بھی نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ انڈے میں آیوڈین، فولاد، وٹامن ڈی، بی 12، فولیٹ اور دیگر اہم غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں جو زچہ اور بچہ دونوں کی غذائی ضروریات پوری کرتے ہیں۔ مثلاً دورانِ حمل وٹامن بی 12 کی 100 فیصد ضروریات صرف ایک انڈے سے پوری ہوسکتی ہیں۔ برطانوی …

مزیر پڑھیں

ذہین سافٹ ویئر جو کسی ماہر ڈاکٹر کی طرح مرض شناخت کرسکتا ہے

 لندن: مصنوعی ذہانت (آرٹی فیشل انٹیلی جنس یا اے آئی) کو طب میں استعمال کرنے والی ایک مشہور برطانوی کمپنی کا بنایا ہوا سافٹ ویئر کسی ڈاکٹر کے بغیر آنکھوں کے 10 امراض کی عین اسی طرح شناخت کرسکتا ہے جس طرح ایک تجربہ کار ماہرِ چشم اپنی رائے قائم کرتا ہے۔ مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے اس پروگرام کو تربیت دینے کے لیے 15 ہزار سے زائد مریضوں کا …

مزیر پڑھیں

ہر دوا کو بے اثر بنانے والے کینسر کے علاج میں پیش رفت

سان فرانسسكو: بعض اقسام کے کینسر ہر دوا کو بے اثر کرتے ہوئے اپنی رفتار سے بڑھتے رہتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سرطان پھیلنے کے سگنل اور ان سے وابستہ حیاتی کیمیائی تعاملات کا مجموعہ (بایوکیمیکل پاتھ ویز) اتنا پیچیدہ ہوجاتا ہے کہ ان کا علاج محال ہوجاتا ہے۔ لیکن اب ایک نئی دوا سے کئی لاعلاج سرطانوں کے معالجے کی امید پیدا ہوئی ہے۔ سیل سگنلنگ کی …

مزیر پڑھیں