صحت

ٹائیفائیڈ کا بیکٹیریا طاقتور ہونے سے دوائیں بے اثر، مرض بے قابو

ٹائیفائیڈ کا بیکٹیریا طاقتور ہونے سے دوائیں بے اثر ہونے لگیں جب کہ سندھ بھر میں پھیلنے والے نئے قسم کے ملٹی ڈرگ ریزسٹنس ٹائیفائیڈ پر مدافعتی ادویات بے اثر ہونے سے مرض پر قابو پانا مشکل ہوگیا۔ سندھ بھر میں پھیلنے والا ملٹی ڈرگ ریزسٹنس ٹائفائیڈ نامی بخار جس کی زد میں ہر عمر کا فرد مبتلا ہورہا ہے گزشتہ کئی ماہ سے ٹائیفائیڈ کے کیسز میں بھی اضافہ …

مزیر پڑھیں

گرتے بالوں کو بچانے کے سائنسی نسخے

اگرچہ بالوں سے گرنے کا عارضہ زیادہ تر مردوں میں عام ہے لیکن خواتین بھی اس سے مستشنیٰ نہیں کیونکہ تیزرفتار زندگی میں  مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی تیزی سے اپنے بال کھورہی ہیں۔ خواتین میں زچگی کے بعد بعد بال گرسکتےہیں۔ اس کے علاوہ تھائرائیڈ، کھوپڑی کا انفیکشن، بڑھاپے اور ایلوپیشیا جیسے مرض بھی تیزی سے بال جھڑنے کی اہم وجوہ میں شامل ہیں۔ ماہرین نے کے مطابق …

مزیر پڑھیں

تھرمل تصاویر کے ذریعے جلنے کے زخم کے علاج میں معاونت

کینیڈا: دنیا بھرکے ایمرجنسی روم میں جب جلنے والے مریضوں کو لایا جاتا ہے تو پہلے ڈاکٹر جلنے کی زخموں کی نوعیت، اس کی گہرائی اور پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے اس کے جلنے کے درجوں کا اندازہ لگاتے ہیں جس میں وقت لگتا ہے لیکن ڈیجیٹل انفراریڈ تھرمو گرافی سے یہ کام بہت آسان ہوسکتا ہے۔ کینیڈا کی مِک گِل یونیورسٹی کے ماہر ہوزے لوئیس رامریز گارشیا لیونا اور ان کے ساتھیوں …

مزیر پڑھیں

چھالیہ اور تمباکو ہر سال سیکڑوں افراد کی جان لے لیتے ہیں، ماہرین صحت

 کراچی:  پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کینسرکا عالمی دن پیر کو منایا جائے گا،طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں پان، گٹکا، چھالیہ، تمباکو کے استعمال سے مردوں میں منہ اورخواتین میں چھاتی کا کینسر سب سے زیادہ ہے،بیماری کی بروقت تشخیص کرکے علاج شروع کر دیا جائے تو 30 سے 50 فیصد تک کینسرکے کیسز سے بچا جا سکتا ہے،حکومت چھالیہ کی درآمد مکمل طور پر بند کرے۔ تفصیلات کے مطابق …

مزیر پڑھیں

پیدائشی طور پر دل میں سوراخ قابل علاج بیماری ہے، ماہرین طب

 کراچی: پیڈیاٹرک کنجینیٹیل ہارٹ ڈیزیز (پیدائشی طورپردل میں سوراخ ) مہلک مگر قابل علاج بیماری ہے جس کے بروقت علاج سے بہت ساری اموات کو روکا جا سکتا ہے۔ دل کے پیدائشی امراض کے حامل بچوں کے لیے مستقبل نئی امیدوں سے بھرپور نظرآتا ہے، اے کے یوایچ چلڈرنزاسپتال کے سروس لائن چیف ڈاکٹر بابر حسن کا کہنا ہے کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق ہر سال 60,000 بچے سی ایچ …

مزیر پڑھیں

کولیسٹرول کم کرنے والی ادویات ضعیف العمر مریضوں میں بھی کارگر ثابت

لندن/واشنگٹن: ماہرین طب نے انکشاف کیا ہے کہ کولیسٹرول کم کرنے والی ادویات 75 سال سے زائد عمر والے مریضوں کے لیے بھی نہایت مفید ہے۔ ضعیف العمر افراد کی اموات کی بڑی وجہ دل کا عارضہ ہے، صرف برطانیہ میں سالانہ 1 لاکھ 50 ہزار افراد حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہلاک ہوجاتے ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ کولیسٹرول میں اضافہ ہے۔ کولیسٹرول کو قابو میں رکھنے کے لیے …

مزیر پڑھیں

روزے کے صحت پر مزید حیرت انگیز اثرات دریافت

ٹوکیو: روزہ یا اس سے زائد وقت کا فاقہ ہمارےجسم کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے جس کے مزید فوائد سامنے آتے رہتے ہیں اور اب جاپانی ماہرین نے کہا ہے کہ روزے سے خون میں 30 ایسے مفید میٹابولک مارکرز بڑھ جاتے ہیں جو جسم پر حیرت انگیز اثرات مرتب کرتے ہیں۔ گزشتہ کئی برس سے ماہرین روزے کے جسم پر اثرات پر غور کررہے ہیں اور حال ہی …

مزیر پڑھیں

پیٹ میں جاکر پھولنے اور معدے کی خبر دینے والی گولی

بوسٹن: میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے جیلی نما گیند بنائی ہے جسے آسانی سے نگلا جاسکتا ہے، یہ گیند پیٹ میں جاکر پھول جاتی ہے اور ایک ماہ تک وہاں رہتے ہوئے معدے کی اندرونی کیفیت اور امراض سے آگاہ کرتی ہے۔ پھولنے والی گولی معدے میں رہتے ہوئے 30 روز تک اندر کے درجہ حرارت اور دیگر افعال کی خبر دیتی رہتی ہے۔ …

مزیر پڑھیں

کالے یرقان سے کیسے محفوظ رہیں؟

سائنسی طور پر اسے ہیپاٹائٹس اے، بی، سی، ڈی اور ای کہا جاتا ہے ہیپاٹائٹس اے کو عام زبان میں پیلا یرقان اور ہیپاٹائٹس بی اور سی کو عموماً کالا یرقان کہا جاتا ہے۔ پیلا یرقان عموماً کم شدت والی بیماری ہے اور اکثر اوقات بغیر کسی پیچیدگیوں کے خود بخود ٹھیک ہوجاتا ہے۔البتہ کالا یرقان عموماً پیچیدہ صورتحال میں مبتلا کردیتا ہے اور مریض کی روزمرہ کی زندگی کو …

مزیر پڑھیں

دل کو سنبھالیں، بات بگڑنے سے پہلے

دل کے دورہ پڑنے کا خوف ہو یا ورمِ جگر کا خدشہ ہر آدمی دکھی دکھائی دیتا ہے۔ انسانی فطرت کی اس کمزوری سے معالجین خوب فائدہ اٹھاتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ حکیموں کا طریقہ علاج تو عام طور پر چند اَن پڑھ اور نیم حکیموں کی نان پروفیشنل حرکات کی وجہ سے اس قدر بدنام کردیا گیا ہے کہ عام پڑھا لکھا شخص تو لفظ ’’حکیم ‘‘ سے ہی بد …

مزیر پڑھیں