صحت

سبزیاں اور ریشے دار غذائیں، ڈپریشن بھی بھگائیں

 لندن: ہم جان چکے ہیں کہ غذا اور دماغی صحت کا براہِ راست تعلق ہوتا ہے۔ اب خبر یہ ہے کہ سبزیوں کے جہاں بےحساب فائدے ہیں وہیں یہ ہری نعمتیں اور فائبر والی غذائیں ڈپریشن، اداسی اور دماغی تناؤ دور کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ اس بات کا انکشاف ایک مطالعے سے ہوا ہے جو یونیورسٹی آف مانچسٹر کے پروفیسر جوزف فرتھ اور ان کے ساتھیوں نے کی …

مزیر پڑھیں

کیا آپ کا بچہ شرمندگی سے بچنے کے مشکل ترین دور سے گزررہا ہے؟

مشہور سوئس سائیکاٹرسٹ اور سائیکواینالسٹ، اینالاٹیکل سائیکالوجی کے بانی کارل جنگ نے کہاتھا: ’’شرم روح کو کھاجانے والا جذبہ ہے۔‘‘ متین صاحب بہت جلدی میں تھے انہیں آفس سے دیر ہو رہی تھی اور گلی کے کونے والی دکان سے سودا پکڑ کر گھر دینا بھی ضروری تھا۔ اسی جلدی میں تیز تیز چلتے ہوئے وہ سامنے پڑے پتھر سے ٹکرا کر نیچے گر پڑے۔ انھوں نے ایک دم کھڑے …

مزیر پڑھیں

انجیکشن کی جگہ باریک سوئیوں والے کیسپول تیار

بوسٹن: سوئی لگوانے سے ڈرنے والوں کے لیے ایک خوشخبری ہے کہ ماہرین نے ایسا کیپسول تیار کیا ہے جس میں موجود باریک سوئیاں کوئی درد پیدا کئے بغیر معدے کے اندر دوا پہنچاتی ہے جس کے جانوروں پر ابتدائی ٹیسٹ انتہائی کارآمد رہے ہیں۔ ہارورڈ سمیت کئی جامعات کے اشتراک سے کام کرنے والی ڈنمارک کی نووو نورڈِسک کمپنی نے جدید کیپسول بنائے ہیں جن میں خشک دوا بھری گئی …

مزیر پڑھیں

نمونیا کی شناخت میں مدد کرنے والی اسمارٹ اسٹیتھو اسکوپ

نیویارک: امریکی ماہرین نے مصنوعی ذہانت کے بل پر نمونیا کی پیشگوئی کرنے والی ایسی اسٹیتھو اسکوپ بنائی ہے جو اس جان لیوا مرض کی بڑی حد تک پیشگوئی کرسکتی ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کی ذیلی کمپنی سوناووی لیبس نے 1800 سے اب تک کبھی نہ بدلنے والی اسٹیتھواسکوپ کو ایک نیا روپ دے کر اسے اسمارٹ بنایا ہے۔ اب یہ سینے سے اٹھنے والی آوازوں کو پڑھ کر ان کا …

مزیر پڑھیں

طبی ماہرین کی کوششیں کامیاب، مختلف اقسام کے کینسر کے علاج کی تکنیک دریافت

 کراچی: طبی محققین کی سرتوڑ کوششوں کے نتیجے میں خون سمیت دیگر اقسام کے کینسر کے علاج کے لیے نئی کامیاب تکینک دریافت کرلی گئی جس کی منظوری امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے بھی دیدی ہے  اوراس علاج کو تسلیم کرتے ہوئے یورپی ممالک میں اس تکنیک کوعلاج کے لیے متعارف بھی کرادیا گیا ہے۔ برطانیہ میں 11سالہ بچے کا اس تکینک کے ذریعے علاج کیاگیا، طبی زبان میں …

مزیر پڑھیں

صحت مند زندگی کیلئے کتنا سونا چاہئے؟

کبھی کبھار ایک کامیاب یا ناکام دن کے درمیان صرف ایک گھنٹے کا فرق ہوتا ہے۔ ایک اضافی گھنٹہ سونا، ورزش کرنا یا گھنٹہ بھر دل لگا کر کام کرنا آپ کی زندگی اور کام کرنے کے اندازمیں بہت بڑا فرق لا سکتا ہے۔ صبح سویرے اٹھ کی جِم جانے سے لے کر رات دیرتک دفتری کام کرنا یا بستر پر لیٹ کر قسط در قسط مسلسل اپنا پسندیدہ شو …

مزیر پڑھیں

پاکستان میں ویسٹ نائل وائرس کی موجودگی کا انکشاف

 اسلام آباد: پاکستان میں پہلی مرتبہ ویسٹ نائل وائرس (ڈبلیواین وی) کا انکشاف ہوا ہے۔ اس کی موجودگی کے بعد ماہرین نے فوری طور پر اس پر مزید تحقیق اور توجہ کا مشورہ دیا ہے۔ ایک مچھر سے پھیلنے والا یہ وائرس کئی طرح کےدماغی و اعصابی امراض کی وجہ بنتے ہوئے مریض کی جان بھی لے سکتا ہے۔ مچھروں سے پھیلنے والے وائرس سے متاثر ہونے کے بعد 20 فیصد …

مزیر پڑھیں

ذیابیطس سے بچاؤ کیلیے نیچروپیتھی کیا کہتی ہے؟

 خالقِ کائنات نے انسان کی تخلیق فطری اصولوں کے عین مطابق کی ہے۔ جب تک وہ فطرت اور فطری طریقوں پر عمل پیرا رہتا ہے تب تک ہر دو طرح کے جسمانی وروحانی مسائل سے محفوظ رہتا ہے۔ جونہی فطرت سے متصادم راستے اپنانے کی کوشش کرتا ہے تو معلوم اور نا معلوم بے شمار مسائل میں گھر کے رہ جاتا ہے۔ انسانی جسم ایک خود کار مشین کی طرح …

مزیر پڑھیں

پاکستان میں گردے ناکارہ ہونے کی بیماری عام ہونے لگی

اسلام آباد: پاکستان میں گردے ناکارہ ہونے کی بیماری عام ہونے لگی۔ ملک بھر میں گردے ناکارہ ہونے کی بیماری عام ہو گئی جب کہ گردوں کی بیماری کے باعث پاکستان میں سالانہ20 ہزار افراد اموات ہوتی ہیں۔ گردے ناکارہ ہونے کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں واقع ڈائیلاسز یونٹ میں گذشتہ 5 برس کے دوران کل72294 مرتبہ مریضوں کے ڈائیلاسز کیے گئے ہیں۔ اسپتال میں رواں …

مزیر پڑھیں

خواتین کا دماغ ہم عمر مردوں سے 3 سال جوان ہوتا ہے، تحقیق

 واشنگٹن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کا دماغ اپنے ہم عمر مردوں کے مدمقابل تین سال زیادہ جوان ہوتا ہے۔ امریکی سائنسی جرنل نیشنل اکیڈمی آف سائنس میں شائع ہونے والے ایک متنازع  مقالے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خواتین کا دماغ اپنی عمر کے مردوں کے مقابلے میں 3 سال زیادہ جوان ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ خواتین ضعیفی کی عمر کو پہنچ کر بھی ذہنی امراض …

مزیر پڑھیں