کاروبار

مقامی قرضوں، واجبات کا حجم 17537ارب ہوگیا،اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ حکومت کے مقامی قرضوں اور واجبات کا حجم بڑھ کر17537ارب روپے ہوگیا ہے۔ رواں مالی سال میں جولائی سے ستمبر کے دوران مقامی قرضوں اور واجبات میں1 ہزار121 ارب کا اضافہ ہوا۔ حکومت کے مقامی قرض اور واجبات یومیہ 6 ارب روپے بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کے قرض اور واجبات30 جون 2018 تک 16 ہزار 416 ارب روپے تھے۔ دسمبر 2017 …

مزیر پڑھیں

برآمدات کے فروغ کیلیے بند راستے کھولنے ہوں گے، وائس ایڈمرل عارف اللہ

کراچی: سابق کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات اور سیاحت کے فروغ کے لیے ہمیں بند راستے کھولنا ہوںگے۔ ای کامرس گیٹ وے کے تحت 5 مارچ سے شروع ہونے والی  3 روزہ ’’بین الاقوامی میری ٹائم اور سی بورڈ ایشیا نمائش وکانفرنس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے کہا کہ آج دنیا کا محور بحیرہ …

مزیر پڑھیں

سونے کی قیمت میں 150روپے کا اضافہ

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر67850روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3ڈالرکے اضافے سے 1315ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150روپے اور128روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر67850روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر58170روپے ہوگئی۔ اس …

مزیر پڑھیں

زرعی پیداوار بڑھانے کیلیے ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے بینکوں، وفاقی وصوبائی حکومتوں سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ زرعی پیداوار بڑھانے کے لیے ٹیکنالوجی کے پلیٹ فارمز سے استفادہ کریں۔ طارق باجوہ نے زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی کے وسط مدتی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ زرعی قرضہ مشاورتی کمیٹی کے اجلاس کا مختلف علاقوں خصوصاً پسماندہ علاقوں میں انعقادملک گیرسطح پرمرکزی بینک کی زرعی …

مزیر پڑھیں

برلن میں ہارٹیکلچر نمائش ختم، پاکستان کو 15لاکھ ڈالر کے آرڈرز ملے

کراچی: یورپ ودیگر بین الاقوامی کمپنیوں نے پھل،سبزیوں کی پیداواروترسیل، پانی کے کفایت بخش استعمال کی ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ساتھ مشترکہ سرمایہ کاری کے منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔ برلن جرمنی میں 8فروری کوختم ہونے والی بین الاقوامی فروٹ لاجسٹکا نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کوغیرملکی خریداروں کی جانب سے 15لاکھ ڈالر مالیت کے نئے برآمدی آرڈرز موصول ہونے کے ساتھ  پاکستانی مصنوعات کو زبردست پذیرائی ملی۔ نمائش میں …

مزیر پڑھیں

یورپی یونین سے آزادانہ معاہدے کیلیے مذاکرات شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان آزادانہ تجارتی معاہدے کے لیے مذاکرات شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یورپی یونین کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے کے لیے وزارت تجارت کی طرف سے ڈبلیو ٹی او میں پاکستان کے سابق نمائندے کی خد مات حاصل کرنے کی تجویز کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے تاہم اس کی حتمی منظوری وفاقی حکومت سے لی جائے گی۔ اگر یورپی …

مزیر پڑھیں

امریکا چین تنازع: پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب ڈالر اضافہ متوقع

اسلام آباد: امریکا اور چین کے تجارتی تنازعات کے باعث پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب ڈالر اضافہ متوقع ہے۔ اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین اور امریکا کی جانب سے ایک دوسرے ملک سے کی جانے والی درآمدات کے ٹیرف میں اضافہ اور دیگر تجارتی تنازعات کے نتیجہ میں پاکستان کی مجموعی برآمدات میں 3.8 فیصد یعنی ایک ارب ڈالر …

مزیر پڑھیں

سالانہ 4 لاکھ آمدن والے افراد کو ٹیکس چھوٹ دینے کی تجویز زیر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز(ایس ایم ایز)کیلیے کمپوژٹ آٹومیٹڈ نان جوریزڈکشنل ٹیکس سسٹم( سی اے این)متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جس کے تحت 4لاکھ روپے سالانہ تک آمدنی رکھنے والے ایس ایم ایز کو ٹیکس سے چھوٹ دینے کی تجویز زیر غور ہے۔ ’’‘‘کو دستیاب مجوزہ مسودے کے مطابق ایس ایم ایز کیلیے کمپوژٹ آٹومیٹڈ نان جوریزڈکشنل ٹیکس سسٹم( سی اے این) لانے کیلیے …

مزیر پڑھیں

سگریٹ کی پیداوار اور سپلائی کی مانیٹرنگ کیلیے غیر ملکی کنسلٹنٹ مقرر

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے سگریٹ کی پیداوار و سپلائی کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کیلیے غیر ملکی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے عالمی بینک کے تعاون سے سگریٹ کی پیداوار و سپلائی کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کیلیے 9 سال سے زیر التوا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی تنصیب کیلئے غیر ملکی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ اس سسٹم کی تنصیب …

مزیر پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 69 ارب سے زائد ڈوب گئے

کراچی: انرجی سیکٹر میں سرکلر قرضے بڑھنے کی اطلاعات کے علاوہ بینکنگ وسیمنٹ سیکٹر کے مایوس کن مالیاتی نتائج جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعے کو بھی مندی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی 41000 پوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی گر گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے سبب 69.43 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے مزید69ارب57 کروڑ69 لاکھ 64ہزار497 روپے ڈوب …

مزیر پڑھیں