کاروبار

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے نرخ بڑھ گئے

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بالترتیب 53 پیسے اور 50پیسے بڑھ گئی۔ حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان بیل آؤٹ پیکیج کے لیے مذاکرات میں روپے کی قدر کی ایڈجسٹمنٹ پراتفاق اور مزیدڈی ویلیوایشن کے خدشات کے باعث پیرکو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بالترتیب 53 پیسے اور 50پیسے …

مزیر پڑھیں

رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں تجارتی خسارہ 9.66 فیصد تک کم ہوگیا  

 کراچی: حکومتی اقدامات کے نتیجے میں درآمدی بل میں کمی واقع ہوئی ہے جس سے بیرونی تجارت کو درپیش خسارے میں بھی کمی آرہی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں تجارتی خسارہ 9.66 فیصد تک کم ہوگیا ہے، سات ماہ میں 13ارب 23کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد کی گئیں اور سات ماہ میں 32ارب 49کروڑ ڈالر مالیت کی اشیاءدرآمد کی گئیں …

مزیر پڑھیں

صرف 7 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب 77 کروڑ ڈالر بھیجے

کراچی: رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 12 ارب 77 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ترسیلات کی آمد میں 12فیصد اضافہ ہوا، جنوری 2019 میں ترسیلات کی مالیت ایک ارب 74 کروڑ 32 لاکھ  ڈالر رہی، بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 19 کے پہلے 7 ماہ میں 12774.02 ملین امریکی …

مزیر پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کو مستحکم سے منفی کردیا   

 واشنگٹن: موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا ہے۔ موڈیز کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی رفتار سست ہو کر 4.3 فیصد ہوگئی ہے، ایک سال میں پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 30 فیصد گری، شرح سود دسمبر 2017 سے فروری 2019 تک 450 پوائنٹ بڑھا ہے۔ اس خبر کو بھی پڑھیں : اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ …

مزیر پڑھیں

بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ’پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘

 کراچی: حکومتِ پاکستان نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے خصوصی بانڈز اور سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کےتحت وہ سال میں دو مرتبہ منافع حاصل کرسکیں گے۔ ’ پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ‘ کے تحت میچیورٹی پر امریکی ڈالر یا پاکستانی روپے میں منافع حاصل کیا جاسکتا ہے۔ یہ منافع سال میں دو مرتبہ دیا جارہا ہے۔ جس میں پاکستانی روپے کی میچیورٹی ہونے پر ایک فیصد اضافی پریمیئم …

مزیر پڑھیں

قطری کسٹم ڈیوٹی چوری کیس، فریقین میں معاملات طے پا گئے

راولپنڈی: قطری کسٹم ڈیوٹی چوری کیس کے معاملے پر فریقین میں معاملات طے پا گئے۔ قطری کسٹم ڈیوٹی چوری کیس کے معاملے پر فریقین میں معاملات طے پا گئے ہیں جس کے باعث اس بابت کسٹم کلکٹریٹ میں درج مقدمہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور سابق احتساب کمیشن کے سربراہ سیف الرحمان کی ریڈکو کمپنی سے برآمد کی جانے والی تمام 10 لگژری گاڑیاں بھی واپس کی …

مزیر پڑھیں

ہاتھ سے چمڑے کے جوتے بنانے کا فن ناپید ہونے لگا

 کراچی: فیڈرل بی ایریا کے علاقے انچولی میں ایک کارخانے میں عمررسیدہ کاریگر چمڑے کے جوتے بنانے میں مصروف ہیں جب کہ تمام کاریگر عمر کے آخری حصے میں پہنچ چکے ہیں لیکن لکڑی کے فرمے پر چمڑے کو منڈھاتے ہوئے ان کے ہاتھ اور پیروں کی گرفت آج بھی مضبوط ہے، ان بزرگ کاری گروں کی رہنمائی بھی ایک بزرگ کاری گر اعجاز حسین کر رہے ہیں جو زندگی کی …

مزیر پڑھیں

مقامی قرضوں، واجبات کا حجم 17537ارب ہوگیا،اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ حکومت کے مقامی قرضوں اور واجبات کا حجم بڑھ کر17537ارب روپے ہوگیا ہے۔ رواں مالی سال میں جولائی سے ستمبر کے دوران مقامی قرضوں اور واجبات میں1 ہزار121 ارب کا اضافہ ہوا۔ حکومت کے مقامی قرض اور واجبات یومیہ 6 ارب روپے بڑھے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کے قرض اور واجبات30 جون 2018 تک 16 ہزار 416 ارب روپے تھے۔ دسمبر 2017 …

مزیر پڑھیں

برآمدات کے فروغ کیلیے بند راستے کھولنے ہوں گے، وائس ایڈمرل عارف اللہ

کراچی: سابق کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات اور سیاحت کے فروغ کے لیے ہمیں بند راستے کھولنا ہوںگے۔ ای کامرس گیٹ وے کے تحت 5 مارچ سے شروع ہونے والی  3 روزہ ’’بین الاقوامی میری ٹائم اور سی بورڈ ایشیا نمائش وکانفرنس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے کہا کہ آج دنیا کا محور بحیرہ …

مزیر پڑھیں

سونے کی قیمت میں 150روپے کا اضافہ

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر67850روپے ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3ڈالرکے اضافے سے 1315ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 150روپے اور128روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر67850روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر58170روپے ہوگئی۔ اس …

مزیر پڑھیں