کاروبار

درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی غیر ملکی کرنسی میں وصول کرنے کی منظوری

 اسلام آباد:  کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے نئی اور پرانی گاڑیوں کی درآمد پرعائد ڈیوٹی و ٹیکس غیر ملکی کرنسی میں وصول کرنے کی منظوری دے دی جبکہ کاٹن کی درآمد پر عائد کسٹمز ڈیوٹی،ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس واپس لینے کی بھی منظوری دے دی۔ کاٹن کی درآمد پرعائد کسٹمز ڈیوٹی، ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی اورسیلز ٹیکس کی چھوٹ یکم فروری 2019سے30 جون2019 تک کیلئے ہوگی۔ کابینہ …

مزیر پڑھیں

ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ بند ہونے کا خدشہ

 کراچی: اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے بیرون ملک سے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے لیے کی جانے والی ادائیگیوں کے ثبوت کے طور پر تارکین وطن کے بینک انکیشمنٹ سرٹیفکیٹ کی شرط عائد کیے جانے سے گفٹ، رہائش کی تبدیلی اور بیگیج اسکیم کے تحت درآمد کی جانے والی ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ بند ہونے کا خدشہ ہے۔ آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم …

مزیر پڑھیں

غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کی رجسٹریشن کی مہلت ختم

 کراچی:  غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کی رجسٹریشن کی مہلت ختم ہوگئی ہے۔ پی ٹی اے نے غیر رجسٹرڈ موبائل فون کی رجسٹریشن کے لیے 15جنوری کی ڈیڈ لائن مقرر کی تھی۔ پی ٹی اے کے مطابق 15جنوری تک پاکستان کے سیلولر نیٹ ورک پر چلنے والے تمام موبائل فون کار آمد رہیں گے، پاکستانی موبائل نیٹ ورکس پر چلنے والے نان کمپلائن فون بھی چلتے رہیں گے۔ پی ٹی اے …

مزیر پڑھیں

حکومت ٹائروں کی اسمگلنگ روکے، مقامی صنعتکار

 کراچی: مقامی ٹائر انڈسٹری نے حکومت کو ٹائروں کی اسمگلنگ، امپورٹ ٹریڈ پرائس کی کم ویلیوایشن اور ٹیکسوں کی چوری کی روک تھام کیلیے اقدامات تجویز کرتے ہوئے ایف بی آر سے کہا ہے کہ وہ ملک میں دستاویزی معیشت کے فروغ سے ان اہداف کو حاصل کر سکتا ہے۔ صنعتی حلقوں کی تجویز ہے کہ ان مسائل پر قابو پانے کے لیے ضروری ہے کہ ایف بی آر افغان ٹرانزٹ …

مزیر پڑھیں

قطر کا سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ، گوادر میں سرمایہ کاری کرے گا

 اسلام آباد: قطر نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے قطر گوادر میں سرمایہ کاری کرے گا۔ کے مطابق قطر پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے متحرک ہوگیا ہے اور اس نے بھی سی پیک میں شامل ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے گوادر میں رقم لگانے کا عندیہ دیا ہے۔ قطر گوادر میں فروزن فوڈ کے لیے اسٹوریج فیسیلٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کرکے …

مزیر پڑھیں

پاک چین کا گوادر ایئرپورٹ 3 ماہ میں شروع کرنے پر اتفاق

 اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان گوادر ایئرپورٹ اور دیگر سماجی منصوبوں کا 3 ماہ میں سنگ بنیاد رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ چینی سفیر یاؤ جنگ نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات و سی پیک کے مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور اتفاق کیا گیا کہ گوادر ایئرپورٹ سمیت دیگر کئی منصوبوں کا تعمیراتی کام تین …

مزیر پڑھیں

گندم کی برآمد پر سبسڈی ختم، 120 سے 150 ڈالر فی ٹن سبسڈی دی جا رہی تھی

 کراچی:  وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مارکیٹ میں گندم کی بڑھتی طلب اور ملک میں ڈالرکی قدر میں نمایاں اضافے کے تناظر میں گندم کی برآمدات پر سبسڈی ختم کردی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ 10 سال بعد پاکستان سے سبسڈی کے بغیرگندم کی ایکسپورٹ ہوگی اور پاسکو کی جانب سے ایک لاکھ ٹن گندم کی ایکسپورٹ کا ٹینڈر جاری کردیاگیا ہے۔ ٹینڈر کے تحت پاکستانی برآمدکنندگان  3275 روپے کے …

مزیر پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، شیئرز کی مالیت میں 56 ارب کا اضافہ

 کراچی: منی بجٹ میں کاروبار کو آسان بنانے اوربرآمدی شعبوں کی ان پٹ لاگت میں کمی کے اقدامات کے علاوہ حصص کی خریدوفروخت پر عائد ٹرن اوور ٹیکس ختم یاکم کرنے کی توقعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیرکو تیزی کے اثرات غالب رہے جس سے انڈیکس کی 39100، 39200، 39300 اور 39400 پوائنٹس کی 4حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں۔ تیزی کے سبب68فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ …

مزیر پڑھیں

پاکستان قطر سے ادھار پرایل این جی کا مطالبہ کرے گا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اپنے آئندہ دورہ قطرکے دوران ادائیگیوں میں توازن کیلیے قطری حکام سے موخر ادائیگیوں پر ایل این جی کی فراہمی اورگیس کی قیمتوں پر نظرثانی کی درخواست کریں گے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 6ارب ڈالرجمع کرانے اور ادائیگیوں میں توازن کیلیے موخرادائیگیوں پر 4ارب مالیت کا تیل دینے کا اعلان کرچکے ہیں،پاکستان کا ایل این جی کا سالانہ …

مزیر پڑھیں

ایل این جی درآمد: ایک ہی کمپنی کوذمے داربنانے پرغور

 اسلام آباد:  ایل این جی درآمد کرنے والی کمپنیوں میں رابطے کا فقدان بھی ملک میں گیس بحران کی بڑی وجہ بنا، یہ انکشاف وزیر اعظم کو پیش کی گئی رپورٹ میں کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ بیرون ملک ہونیوالے معاہدوں کو چار، چار کمپنیوں کی بجائے پاکستان میں ایک ہی کمپنی کو ذمہ داری دی جائے۔ذرائع کے مطابق ملک میں گیس بحران پر …

مزیر پڑھیں