کاروبار

شاہین ایئرلائن کے خلاف ٹیکس چوری کیس کا چالان جمع کرانے کا حکم

 کراچی: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شاہین ایئر انٹرنیشنل کیخلاف ٹیکس فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا جبکہ کسٹم عدالت نے تفتیشی افسر کو  14 روز میں تفتیش مکمل کرکے مقدمے کا چالان جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ ایف بی آر کراچی کی جانب سے ٹیکس وصولی کے لیے بڑی کارروائی کی گئی۔ کسٹم عدالت میں شاہین ایئر کے خلاف ٹیکس چوری کے معاملے کی سماعت ہوئی تو ایف بی …

مزیر پڑھیں

وزیر اعظم کا نئی ایوی ایشن پالیسی کے مسودے پر اظہار اطمینان

 کراچی:  وزیراعظم عمران خان نے نئی ایوی ایشن پالیسی 2019کے مسودے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن شاہ رخ نصرت کو ہدایت کی ہے کہ مسودہ وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے۔ سیکریٹری ایوی ایشن نے وزیراعظم کے دفتر میں نئی ایوی ایشن پالیسی پر وزیراعظم کو تفصیلی بریفنگ دی اور مسودے کے ان نمایاں نکات پر روشنی ڈالی جو …

مزیر پڑھیں

منافع بخش منصوبوں پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولتیں دیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں منافع بخش کاروباری منصوبوں کے آغازکے لیے سرمایہ کاروں کو سہولت دینے کیلیے پرعزم ہے اور کاروبار میں آسانی پیدا کرنے پر توجہ مرکوزکئے ہوئے ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق عمران خان نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کرنے والے ینگ پریذیڈنٹ آرگنائزیشن کے چیئرمین اورگرکن گروپ کے سی او پاسکل گرکن سے گفتگو کی اور چیئرمین ینگ پریذیڈنٹ آرگنائزیشن …

مزیر پڑھیں

BISP کے 5ارب مستحقین کو نہ مل سکے، PAC ذیلی کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے 5ارب روپے مستحقین کو نہ مل سکے جب کہ پی اے سی کی ذیلی کمیٹی میں انکشاف رقم واپس سرکاری خزانے میں جمع کرادی گئی۔ پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 5ارب روپے ان لوگوں کے اکاؤنٹ میں ڈالے گئے جو پیسے لینے ہی نہیں آئے ،اس کا مطلب ہے سسٹم کام ہی نہیں کر …

مزیر پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں مندی، 9 ارب 16 کروڑ روپے ڈوب گئے

کراچی: شرح سود میں اضافے اور ممکنہ ڈی ویلیوایشن کے خطرات کے پیش نظر مقامی انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے سرمائے کے انخلا کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو اتار چڑھاو کے بعدمندی کے اثرات غالب رہے جس سے 57فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے9ارب16 کروڑ13 لاکھ 83ہزار 108روپے ڈوب گئے۔ ماہرین اسٹاک کا کہنا تھا کہ غیرملکیوں کی بینکنگ سیمنٹ ودیگر شعبوں میں خریداری …

مزیر پڑھیں

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3ڈالرکی کمی سے 1310ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں بالترتیب 300 روپے اور258روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور …

مزیر پڑھیں

کابینہ اجلاس آج، پیپرا رولز میں چھوٹ دیے جانے کا امکان

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا جب کہ اجلاس میں 20 نکاتی ایجنڈا زیر غورآئے گا۔ کو موصول ایجنڈے کی کاپی کے مطابق وفاقی کابینہ4فروری کو ای سی سی اجلاس کے فیصلوں اور6فروری کو کابینہ کی توانائی کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔ وفاقی کابینہ زرعی ترقیاتی بینک کے صدرکی تعیناتی کی بھی منظوری دے گی …

مزیر پڑھیں

حکومت نے 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا اجرا روک دیا

 اسلام آباد: حکومت نے 15 فروری سے 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کا اجرا روک دیا۔ نیوزکے مطابق حکومت نے 15 فروری سے ملک میں 40 ہزار روپے مالیت کے نئے انعامی بانڈز کا اجراء روک دیا ہے اور اس کا سرکلر بھی جاری کردیا گیا ہے، جس کے مطابق نیشنل سیونگ سینٹرز اور کمرشل بینکوں کو بھی 15 فروری کے بعد سے نئے انعامی بانڈز جاری کرنے کی …

مزیر پڑھیں

سعودی عرب کی پاکستان کو 2 پاور پلانٹس خریدنے کی منہ مانگی پیشکش

لاہور: سعودی عرب نے پنجاب کے دو پاور پلانٹس بغیر بولی کے خریدنے کی پیشکش کردی ہے۔ نیوزکے مطابق سعودی عرب نے حکومت پنجاب کے دو پاور پلانٹس خریدنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، بھکی اور حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹس کی منہ مانگی قیمت بھی پوچھ لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان سعودی حکومت کی پیشکش پر فیصلہ کرنے سے قاصر ہے، کیوں کہ سعودی حکومت …

مزیر پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، اربوں روپے ڈوب گئے

 کراچی: شرح سود میں اضافے اور ممکنہ ڈی ویلیوایشن کے خطرات کے پیش نظر مقامی انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے سرمائے کے انخلا کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو اتار چڑھاو کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے۔ جس سے 57فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے9ارب16 کروڑ13 لاکھ 83ہزار 108روپے ڈوب گئے،ماہرین اسٹاک کا کہنا تھا کہ غیرملکیوں کی بینکنگ سیمنٹ ودیگر شعبوں میں خریداری …

مزیر پڑھیں