کاروبار

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

[ad_1] کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت23 ڈالر کے نمایاں اضافے سے1354 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت23 ڈالر کے نمایاں اضافے سے1354 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب550اور 471 روپے کا نمایاں اضافہ ہوگیا ہے جسکے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر …

مزیر پڑھیں

پاکستان میں روزگار کیلیے 8 فیصد نمو چاہیے، کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک

[ad_1] کراچی: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر پیچاموتھو آئیلانگو نے کہا ہے کہ پاکستان کو سالانہ 20 سے30 لاکھ افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیداکرنے کی ضرورت ہے جس کے لیے نجی شعبے کی جانب سے ملک میں بڑی سرمایہ کاری کے ساتھ پاکستان کوسالانہ 8 فیصد کی شرح سے ترقی کرنا ہوگی۔ سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ اور عالمی بینک کے تکنیکی تعاون سے ’’سندھ میں کاروباری اصلاحات‘‘ کے …

مزیر پڑھیں

پاکستان کے غیر ملکی قرضوں میں جولائی تا دسمبر 5.8 ارب ڈالر کا اضافہ

[ad_1]  کراچی: پاکستان کے غیرملکی قرضوں اور واجبات میں رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 5.8 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ غیرملکی قرضوں اور واجبات کی مجموعی مالیت دسمبر 2017 کے اختتام پر 88 ارب 89 کروڑ ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2017 کے اختتام پر غیرملکی قرضوں کی مالیت 83 ارب ڈالر تھی۔سال …

مزیر پڑھیں

پورٹ قاسم کلکٹریٹ میں ممنوعہ اشیا کی کلیرنس کا انکشاف

[ad_1]  کراچی: پاکستان کسٹمز پورٹ قاسم کلکٹریٹ میں گرین چینل کا غیرقانونی استعمال بڑھنے سے ملک میں ممنوعہ ودیگر مصنوعات کی اسمگلنگ کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ کلکٹریٹ میں گرین چینل کا استعمال کرنے والا ایک منظم گروہ متحرک ہے جو ممنوعہ و دیگر اشیا کی گرین چینل سے تیز رفتار کلیئرنس کروا کر ریونیو کی مد میں قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا رہا …

مزیر پڑھیں

پاکستان کے غیر ملکی قرضے 89 بلین ڈالر کی حد کو چھونے لگے

[ad_1]  اسلام آباد:  پاکستان کے غیر ملکی قرضوں کا حجم 89 بلین ڈالر کی حد کو چھونے لگا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں تیزی سے کمی اور واجب الادا رقوم کی واپسی کی شرح سست ہونے کے باوجود پاکستان پر غیر ملکی قرضوں کا بوجھ بڑھ رہا ہے۔ سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے دسمبر 2015 میں پیشگوئی کی تھی کہ جون 2019تک …

مزیر پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

[ad_1]  کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1358 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ فی اونس سونے کی قیمت4 ڈالر کے اضافے سے 1358 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 روپے اور43 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان …

مزیر پڑھیں

سرکاری اداروں کے نقصانات میں مسلسل اضافہ

[ad_1]  اسلام آباد: ملک میں سرکاری اداروں کے خسارے میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے اور حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سرکاری اداروں کو 60 ارب روپے کی نئی گارنٹیز جاری کی گئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق ستمبر 2017 کے اختتام تک حکومتی گارنٹیز 999 ارب روپے سے بڑھ چکی ہیں۔ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سرکاری اداروں کو 60 ارب …

مزیر پڑھیں

براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں جولائی تا جنوری 2.9 فیصد کمی

[ad_1] کراچی: پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں گزشتہ 7ماہ کے دوران 2.9 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں رواں مالی سال جولائی سے جنوری 2018 تک ایف ڈی آئی1ارب53کروڑ21لاکھ ڈالر سے گھٹ کر1ارب48کروڑ79لاکھ ڈالر تک محدود ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 7ماہ میں پورٹ فولیو انویسٹمنٹ سے انخلا سست پڑ گیا، …

مزیر پڑھیں