کاروبار

آئی سی آئی پاکستان کو بعد از ٹیکس825ملین روپے کامنافع

 کراچی: آئی سی آئی پاکستان کو بعد از ٹیکس825ملین روپے کامنافع حاصل ہواہے۔ پی ایس ایکس میں لسٹڈ آئی سی آئی پاکستان نے 31دسمبر2018 کوختم ہونے والی ششماہی کے دوران مالیاتی اخراجات اورشرح سود میں اضافے کے سبب 49فیصد کی کمی سے بعد ازٹیکس825ملین کامنافع حاصل کیا کمپنی کی فی حصص آمدن 38فیصدکی کمی سے 9 روپے 75 پیسے رہی۔ [ad_1] [ad_2]

مزیر پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

 کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید7پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ دیگر کرنسیوں میں یورو، برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی ہوئی جب کہ سعودی ریال، یو اے ای اور چینی یو آن کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں7پیسے …

مزیر پڑھیں

رئیل اسٹیٹ سیکٹر ٹیکس سے بچنے اور دولت چھپانے کا ذریعہ بن گیا ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر ٹیکس سے بچنے اور دولت چھپانے کا ذریعہ بن گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کی جانے والی سرمایہ کاری کی نگرانی اور خریداروں کی شناخت کا کوئی نظام نہ ہونے کی وجہ سے لین دین کی دستاویز میں قیمت کم رکھنے کا …

مزیر پڑھیں

سرمایہ کاری میں معاونت کیلیے ہر اقدام اٹھانے کیلیے تیار ہیں، مشیر تجارت 

 اسلام آباد:   مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے آسان کاروبار کے لیے پاکستان کی رینکنگ بہتر بنانے کا ہدف دیا ہے اور ہم ہر وہ اقدام چاہتے ہیں جس سے کاروبار اور سرمایہ کاری میں معاونت ہو۔ اسلام آباد میں چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ معاشی صورتحال میں …

مزیر پڑھیں

ہاؤسنگ سیکٹر کے لیے سرمایہ کاری بورڈ میں کاؤنٹر بنیں گے

 اسلام آباد: ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری بورڈ میں کاؤنٹر قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ہاؤسنگ سیکٹر میں بیرونی سرمایہ کاری کے لیے سرمایہ کا ری بورڈ میں کاونٹر قائم کرنے کے ساتھ ساتھ تمام اہم سفارتخانوں میں بھی کاؤنٹر قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بیرون ممالک کے سرمایہ کاروں کو بھی …

مزیر پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

 کراچی: عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں7ڈالرز کا اضافہ رہا اور سونے کی فی اونس قیمت 1307ڈالرز کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت150روپے اضافے سے67250،دس گرام سونے کی قیمت 115روپے اضافے سے 57642روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے اضافے …

مزیر پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، سرمایہ کاری مالیت میں 36 ارب کا اضافہ

 کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 40500 اور 40600 کی نفسیاتی حدوں کو بحال کرتے ہوئے مزید204.30 پوائنٹس کے اضافے سے 40624.39 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص خریداری میں دلچسپی بڑھنے کے باعث 51 فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی …

مزیر پڑھیں

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم، قدر 20 پیسے بڑھ گئی

 کراچی:  انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر بڑھ گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں 10پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 138.75 روپے سے کم ہو کر 138.65 روپے اور قیمت فروخت 138.85 روپے سے کم ہو کر 138.75 روپے ہو گئی۔ اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے …

مزیر پڑھیں

تمام اقسام کے قرضوں پر شرح سود میں 6.62 اضافہ

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمام اقسام کے قرضوں پر عائد شرح سود کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے صوبائی و مقامی حکومتوں و دیگر مالی و غیر مالیاتی اداروں کو جاری کردہ قرضوں او ملازمین کو گزشتہ 3سال کے دوران دیے جانیوالے کار اور ہاوس بلڈنفایڈوانس سمیت تمام اقسام کے قرضوں پر عائد شرح سود کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران مذکورہ قرضوں پر …

مزیر پڑھیں

وزارت خزانہ اور منصوبہ بندی شرح سود میں مزید اضافے کی مخالف

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت کی وزارت خزانہ اور وزارت منصوبہ بندی  نے شرح ِ سود میں مزید اضافے کی مخالفت کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق منگل کو حکومت نے مالیاتی پالیسیوں کے حوالے سے رابطہ کار بورڈ کے سامنے مالی پالیسیاں پیش کیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  اسٹیٹ بینک کی خواہش ہے کہ شرح سود میں اضافہ کیا جائے تاکہ موجودہ معاشی مشکلات سے نکلا جاسکے تاہم بعض ارکان …

مزیر پڑھیں