سونا فی تولہ90,700 روپے کا ہوگیا

کراچی: صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 90,700 روپے اور فی10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر77,850روپے ہوگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 1,012روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 868 روپے ہوگئی ہے۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

برائلر مرغی کی اُونچی اُڑان، 12روپے فی کلو مزید مہنگی

پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں برائلر مرغی کی اُونچی اُڑان کا سلسلہ جاری، گوشت مزید …