پاکستان میں آج کے کرنسی کے اعدادوشمار

ُپاکستان سٹاک ایکسچینج کے مطابق کرنسی کے اعدادوشمار میں امریکن ڈالر کی خریدُپاکستانی 154.55 روپے اور فروخت 155.5 روپے میں ہوئی۔جبکہ آسٹریلوی ڈالر کی خریدُپاکستانی 105.5 روپے اور فروخت 107.5 روپے میں ہوئی۔ برطانوی یورو کی خریدُپاکستانی170.75 روپے اور فروخت 172.75 روپے میں ہوئی۔اس کے علاوہ U.A.E کے درہم کی خریدُپاکستانی42.1 روپے اور فروخت 42.5 روپے میں ہوئی۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

برائلر مرغی کی اُونچی اُڑان، 12روپے فی کلو مزید مہنگی

پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں برائلر مرغی کی اُونچی اُڑان کا سلسلہ جاری، گوشت مزید …