برائلر مرغی کی اُونچی اُڑان، 12روپے فی کلو مزید مہنگی

پنجاب کے دارلحکومت لاہور میں برائلر مرغی کی اُونچی اُڑان کا سلسلہ جاری، گوشت مزید 12روپے فی کلو مہنگا ہوگیا۔
جبکہ زندہ برائلر مرغی 7روپے اضافے کے ساتھ171روپے فی کلو جبکہ فارمی مرغی کے انڈے 8روپے کمی سے 114روپے فی درجن رہے۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

پاکستان میں آج کے کرنسی کے اعدادوشمار

ُپاکستان سٹاک ایکسچینج کے مطابق کرنسی کے اعدادوشمار میں امریکن ڈالر کی خریدُپاکستانی 154.55 روپے …