سونا فی تولہ 91,000 روپے کا ہوگیا

کراچی: صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 91,000 روپے اور فی10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر78,000 روپے ہوگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت1,000روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 857 روپے ہوگئی ہے۔

Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

پاکستان میں آج کے کرنسی کے اعدادوشمار

ُپاکستان سٹاک ایکسچینج کے مطابق کرنسی کے اعدادوشمار میں امریکن ڈالر کی خریدُپاکستانی 154.55 روپے …