سونا 300 روپے تولہ سستا ہوگیا

 کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا2ڈالر بڑھ کر 1189ڈالر پر پہنچ گیا جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونا بالترتیب300روپے اور257روپے کمی سے61700 اور 52898 روپے پر آگیا۔


Facebook Comments

یہ بھی دیکھیں

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی

کراچی: فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین …